Showing posts with label خشک و تر خارش،خشک خارش. Show all posts
Showing posts with label خشک و تر خارش،خشک خارش. Show all posts
Saturday, 23 April 2016
no image

خارش
خارش

خشک و تر خارش

نسخہ اُم لشفاء
یہ ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماری ہے ۔ یہ عام طور پر انگلیوں کے درمیان،کلائی کے اطراف اورکبھی چھاتیوں ، رانوں اور پیشاب والی جگہ سے شروع ہوتی ہے یہ رات میں زیادہ بڑھ جاتی ہے
نسخہ نمبر 1
شاہترہ   4 گرام
چرائتہ   4 گرام
سرپھوکہ  4 گرام
گل منڈی  4 گرام
عناب  5 عدد
شکر  6 گرام
ترکیب تیاری ۔ پہلی 5 دواؤں کو 180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں ۔
نسخہ نمبر 2

خشک و تر خارش

مہندی کے پتے   بقدر ضرورت
ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے سفوف کر لیں اور گھی میں ملا کر لیپ بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ خارش کی جگہ پر لگائیں ۔
نسخہ نمبر 3

خشک و تر خارش

لیموں کا رس    12 ملی لیٹر
عرق گلاب      25 ملی لیٹر
چنبیلی کا تیل   35 ملی لیٹر
ترکیب تیاری و استعمال ۔
تمام دواؤں کو ملا کر ایک بوتل میں رکھ لیں اور خارش کی جگہ پر لگائیں ۔
نوٹ ۔ یہ خشک خارش ،کھجلی میں مفید ہے ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more