سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ
نسخہ اُم لشفاء ۔ حسب ضرورت لعاب گھیکوار لے کر اس میں قدرے دار ہلد سفوف شامل کریں اور گرم کر کے درد والی جگہ پر باندھ دیں ۔
انشاءاللہ سر درد سے آرام آ جائے گا ۔ بلغی یا سرد مواد سے پیدا ہونے والے درد کے لئے یہ ٹوٹکہ بالخصوص مفید اور سودمند ہے ۔
.png)
By
07:49
0 comments