اکسیر ملیریا
نسخہ اُم لشفاء۔
کپاس کے پھول اور اس کے جڑ کا چھلکا ، مغز بنولہ ، مغز بنولہ ، مغز برگد برابر وزن لے کر دو چند شیر مدار میں تر کر کے خشک کر لیں پھر جلا کرخاکستر تیار کر لیں اور بدستور ممعروف نمک تیار کر لیں پھر شقل اور جواہر اڑا لیں پھر تیسری مرتبہ بھی یہی عمل کریں ۔
ترکیب استعمال ۔
2 گرام مناسب عرق یا پانی کے ساتھ لیں ۔
نوٹ ۔
ملیریا کی جملہ امراض کے لئے مفید ہے ۔
ملیریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے

Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at
Whtsapp,Viber IMO
.png)
By
10:22
0 comments