جسم سے زہریلے مواد اور فالتو چربی ختم کرنے کا لاجواب نسخہ
نسخہ اُم الشفاء
وقت کے ساتھ اور ہمارے کھانے کی وجہ سے عادات کی
وجہ سے جسم میں زہریلے مواد اکھٹے ہوتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی اضافی چربی اپنی جگہ
بناتی ہے جس سے نجات کے لئے ہم مختلف طریقے آزماتے ہیں کبھی تو یہ نسخے کارگر ثابت
ہوتے ہیں اور کبھی اس کا بالکل ہی فائدہ نہیں ہوتا لیکن آج ہم آپ کو دو ایسے
طاقتور اجزاء کے باری میں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کا جسم نہ صرف زہریلے
مواد سے پاک ہو جائے گا بلکہ فالتو چربی بھی ختم ہو جائے گی
یہ دوا اجزاء لونگ اور السی کے بیج ہیں
ترکیب تیاری ۔
10گرام خشک لونگ اور 100گرام السی کے بیجوں کو کسی
گرائینڈر میں اچھی طرح باریک کر لیں اس طرح باریک ہوں کہ بالکل پاوڈر کی شکل بن
جائے
ترکیب استعمال ۔
صبح ناشتے سے قبل یا دوران کھانے کے دو بڑے چمچ
اس پاؤڈر کو گرم پانی میں حل کر کے پئیں تین دن استعمال کرنے کے بعد تین دن ناغہ
کریں پھر تین دن استعمال کریں ایسا سال میں کم از کم 150بار کریں
انشاءاللہ آپ اپنے آپ کو پرسکون اور ہلکا محسوس
کریں گے اور خدا کے فضل سے ہپ،ٹانگوں،کمر،پیٹ کی چربی کم ہو گی ۔
نوٹ ۔ اگر آپ کو فرق محسوس ہو تو برائے مہربانی
دوسروں کو بھی بتائیں تا کہ وہ مہنگے علاج سے بچیں شُکریہ دعاؤں میں ضرور یاد
رکھیے گا
اگر پوسٹ پسند آئے تو لازمی شیئر کریں آپکی کوشش
لاکھوں کا بھلا
اللہ حافط
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at
Whtsapp,Viber IMO
.png)
By
08:22

0 comments