تخم
با لنگو
نسخہ اُم لشفاء ۔
(فارسی) بالنکو (سندھی) تخم بالا
(عربی) با لنکو ( پنجابی ) تخم لنگاں
Lallaemantia royleanium اور
انگریزی میں
یہ ایک قسم کا بیج ہے تخم ریحاں سے
مشابہ ہے لیکن قدرے دراز
رنگ ۔
سیاہ
ذائقہ ۔
پھیکا لیس دار
مزاج
گرم تر
مقدار خوراک ۔
9 گرامسے 12 گرام تک
مقام پیدائش ۔
پنجاب ، سندھ ، بلوچستان میں پایا
جاتا ہے ۔
افعال و استعمال ۔
قابض خفیف ، مقوی دل ، ضعف قلب اور
وحشت کو مفید ہے مسکن پیاس ہے کیونکہ یہ قابض ہے اس لئے پیچش اور مروڑ میں مفید ہے
خونی دستوں کو دفع کرتا ہے جریان کو مفید ہے ۔
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 Hakeem Haider Ali +92 0334 7405881 this Number available at
Whtsapp,Viber IMO
.png)
By
11:48

0 comments