جوانی بحال لڈو
نسخہ اُم لشفاء۔
جوانی بحال لڈو
مغز اخروٹ 1 کلو ، مغز پستہ 250
گرام، کشمش 1 کلو ، بیسن 2 کلو ، گھی 2 کلو ۔
ترکیب تیاری ۔
پہلے مغز اخروٹ اور پستہ کو باریک
کر کے ملا لیں اس کے بعد کشمش ڈال کر اس قدر کوٹیں کے یکجان ہو جائیں پھر بیسن کو
گھی میں بھون لیں اس کے بعد سب کو اچھی طرح ملا کر لڈو بنا لیں ۔
مقدار خوراک ۔
ایک سے تین لڈو بطور ناشتہ کھائیں
اگر رات کو بھی پسند ہیں تو کھا سکتے ہیں ۔ انشاءاللہ 20 دن کے استعمال سے دوبارہ
جوانی جیسی پھرتی چستی لوٹ آئے گی نیز
یہ لڈو مغلظ منی بھی ہیں ۔
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open Link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
11:57
0 comments