مقوی باہ طلاء
نسخہ اُم لشفاء۔
مقوی باہ طلاء
روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10
گرام، لونگ 10 گرام،
ترکیب تیاری ۔
اول لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک
کر کے روغن میں ڈال دیں اوور کوب کھرل کریںجب یکجان ہو جائیں تو کسی شیشی میں ڈال
لیں اور مظبوط کارک لگا لیں اور پانی میں تین گھنٹے تک ابا لیں ، پانی کی گرمی سے
تمام دوائیں تیل کی طرح ہو جائیں گی ۔ پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کر لیں بس
مقوی باہ طلاء تیار ہے ۔
ترکیب تیاری۔
بوقت ضرورت عضو مخصوص پر لگائیں ۔
فوائد۔
فاضل رطوبت کے جمع ہو جانے کی وجہ
سے جو ضعف باہ ہو جاتا ہے
اس کے لئے بڑے بھروسے کی دوا ہے
جریان اور احتلام کی وجہ سے پیدا ہونے والی نامردی اور انتشار کی کمی کے لئے بے حد
مفید ہے ۔
Open link http://www.ummulshifa.com/urdu/
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
.png)
By
03:16

0 comments