Friday, 22 April 2016
no image

ماہواری کی زیادتی کا علاج
ماہواری کی زیادتی کا علاج

ماہواری کی زیادتی کا علاج

ماہواری کا زیادہ مقدار میں یا زہادہ دنوں تک آنا ، کبھی کبھی ماہواری کا وقفہ بھی نارمل سے کم ہو جاتا ہے
نسخہ نمبر 1
انار کی چھال
ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے ۔
ترکیب استعمال ۔
روزانہ صبح وقت لیں
انشاءاللہ ماہواری کی زیادتی ختم ہو جائے گی ۔
نسخہ نمبر 2

ماہواری کی زیادتی کا علاج

خرفہ کے بیج   3 گرام
کاہو کے بیج    3 گرام
بارتنگ کے بیج  3 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ 125 ملی لیٹر دن میں چار بار لیں ۔
نوٹ۔ گل ملتانی میں تھوڑا سا پانی ملا کر لیپ بنا لیں اور پیڑو پر لگائیں ۔
انشاءاللہ ماہواری کی زیادتی ختم ہو جائے گی
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
no image

ماہواری کا درد کے ساتھ آنا
ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

ماہواری کے پہلے پیڑو،کمر،کولھوں اور رانوں میں شدیر درد ہوتا ہے کبھی متلی اور قے بھی ہوتی ہے۔ ماہواری کا خون بہت کم مقدار میں آتا ہے
نسخہ نمبر 1
ہینگ    500 ملی گرام
گڑ       6 گرام
ترکیب تیاری و استعمال
ہینگ کو گڑ میں ملا لیں اور ماہواری کے دنوں میں 5 سے 7 دنوں تک روزانہ صبح لیں
انشاءاللہ ماہواری کا درد ختم ہو جائے گا ۔
نسخہ نمبر 2

ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

مرمکی   6 گرام
ابہل      6 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔ ماہواری بند ہونے کے بعد 7 سے 10 دن تک روزانہ صبح کے وقت لیں ۔
انشاءاللہ ماہورای کا درد ختم ہو جائے گا ۔
نسخہ نمبر 3

ماہواری کا درد کے ساتھ آنا

ریوند چینی   10 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ ماہواری بند ہونے کے بعد ایک سے دو ہفتہ تک 500 ملی گرام پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں ۔
انشاءاللہ ماہواری کا درد ختم ہو جائے گا ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
no image

ماہواری کا رک جانا
ماہواری کا رک جانا

ماہواری کا رک جانا

جب طبعی حیض میں رکاوٹ پیدا ہو جائے تو سر میں درد ،بوجھ ،کمر اور پیڑو میں درد ، مزاج میں چڑچڑا پن آ جاتا ہے ۔ حیض طبعی طور پر حمل کے دوران بچہ کو دودھ پلانے کے دنوں میں اور بڑھاپے میں رک جاتا ہے اس صورت میں علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
نسخہ نمبر 1
املتاس کا چھلکا     12 گرام
مجیٹھ                 4 گرام
ابہل                   4 گرام
شکر                 4 گرام
ترکیب تیاری ۔
پہلی تین دواؤں کو 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں اور شکر ملا کر میٹھا کر لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں
ایام ماہواری کی بے ترتیبی کو درست کرتا ہے
نسخہ نمبر 2

ماہواری کا رک جانا

املتاس کا چھلکا      12 گرام
بانس کے پتے       12 گرام
گڑ                    25 گرام
ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔ 5 ملی لیٹر صبح کے ٹائم لیں
نسخہ نمبر 3

ماہواری کا رک جانا

سوئے کے بیج ، مولی کے بیج، گاجر کے بیج،میتھی کے بیج ،تمام 3،3 گرام
ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
انشاءاللہ ایام ماہواری آنا شروع ہو جائے گی
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more
ورم رحم یعنی رحم کی سوجن

ورم رحم یعنی رحم کی سوجن

نسخہ اُم لشفاء
اس بیماری میں مریضہ کے پیٹ اور کمر میں درد ہوتا ہے ۔ماہواری کے دنوں میں اور جماع کے وقت زیادہ ہو جاتا ہے اس کے علاوہ پنڈلیوں میں درد ہوتا ہے سیلان الرحم کی شکائیت ہوتی ہے کبھی کبھی پیشاب یہ پاخانہ کے وقت بھر درد ہوتا ہے
نسخہ نمبر 1
سونف ، مکو پانی ،گوکھرو،خربوزہ کے بیج ہر ایک 6 گرام
ترکیب تیاری ۔ 180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔ روزانہ صبح کے کم از کم 10 ملی لیٹر لیں
نسخہ نمبر 2

ورم رحم یعنی رحم کی سوجن

ریوند چینی  15 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ 500 ملی گرام پانی کےساتھ دن میں تین بار لیں ۔
نسخہ نمبر3

ورم رحم یعنی رحم کی سوجن

مکوہ کے تازہ پتے   بقدر ضرورت
کاسنی کے تازہ پتے  بقدر ضرورت
نوشادر                500 ملی گرام
ترکیب تیاری ۔ ان پتوں کو کچل کر 60 ملی لیٹر رس نکال کر اور آگ پر رکھیں جب پانی الگ ہو جائے تو اتار کر چھان لیں اور نوشادر چھڑکیں ۔
ترکیب استعمال ۔
روزانہ صبح کے وقت لیں
انشاءاللہ چند ہی روز میں ورم رحم ختم ہو جائے گا ۔
نوٹ۔ اس نسخہ کے استعمال کے دوران ہمبستری سے گریز کریں ۔

Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/ 
Read more
Tuesday, 5 April 2016
Saturday, 2 April 2016
no image

مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ - اُم الشفاء نیچرل ہربل فارما: مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ نسخہ اُم لشفاء ۔ مغز بادام شیریں 20 گرام ، مغز چلغوترہ ، مغز تخم کدو ، تخم



مادہ تولید کو بڑھانے کا دیسی ٹوٹکہ


Read more