ماہواری کا رک جانا
جب طبعی حیض میں رکاوٹ پیدا ہو جائے تو سر میں درد ،بوجھ ،کمر اور پیڑو میں درد ، مزاج میں چڑچڑا پن آ جاتا ہے ۔ حیض طبعی طور پر حمل کے دوران بچہ کو دودھ پلانے کے دنوں میں اور بڑھاپے میں رک جاتا ہے اس صورت میں علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
نسخہ نمبر 1
املتاس کا چھلکا 12 گرام
مجیٹھ 4 گرام
ابہل 4 گرام
شکر 4 گرام
ترکیب تیاری ۔
پہلی تین دواؤں کو 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں اور شکر ملا کر میٹھا کر لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں
ایام ماہواری کی بے ترتیبی کو درست کرتا ہے
نسخہ نمبر 2
ماہواری کا رک جانا
املتاس کا چھلکا 12 گرام
بانس کے پتے 12 گرام
گڑ 25 گرام
ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔ 5 ملی لیٹر صبح کے ٹائم لیں
نسخہ نمبر 3
ماہواری کا رک جانا
سوئے کے بیج ، مولی کے بیج، گاجر کے بیج،میتھی کے بیج ،تمام 3،3 گرام
ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں
انشاءاللہ ایام ماہواری آنا شروع ہو جائے گی
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
13:07

0 comments