ماہواری کی زیادتی کا علاج
ماہواری کا زیادہ مقدار میں یا زہادہ دنوں تک آنا ، کبھی کبھی ماہواری کا وقفہ بھی نارمل سے کم ہو جاتا ہے
نسخہ نمبر 1
انار کی چھال
ترکیب تیاری ۔ 250 ملی لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے ۔
ترکیب استعمال ۔
روزانہ صبح وقت لیں
انشاءاللہ ماہواری کی زیادتی ختم ہو جائے گی ۔
نسخہ نمبر 2
ماہواری کی زیادتی کا علاج
خرفہ کے بیج 3 گرام
کاہو کے بیج 3 گرام
بارتنگ کے بیج 3 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ 125 ملی لیٹر دن میں چار بار لیں ۔
نوٹ۔ گل ملتانی میں تھوڑا سا پانی ملا کر لیپ بنا لیں اور پیڑو پر لگائیں ۔
انشاءاللہ ماہواری کی زیادتی ختم ہو جائے گی
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
13:53

0 comments