کمر درد کا دیسی علاج
نسخہ اُم الشفاء ۔
ریوند خطائی 25 گرام‘ گندھک آملہ سار 100 گرام ‘ خردل (رائی)100 گرام‘
سوڈا بائی کارب100 گرام ‘ اسگندھ ناگوری 100 گرام ‘ اجوائن 50 گرام ‘ فلفل دراز20
گرام
کمر درد کا دیسی علاج
ترکیب تیاری
کسی کھرل میں ڈال کر تمام اجزاء کا سفوف بنالیں۔
ترکیب استعمال ۔
ایک گرام صبح تازہ پانی کے
ساتھ اورشام کو ایک گرام پانی سے دیں,
پرانی سے پرانی جوڑوں کی تکلیف
اور درد کمر عرق النساءمیں بھی بے حد مفید ہے
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID #
ummulshifaherbal
.png)
By
14:12

0 comments