معجون قوت باہ
اجزاء
ہلیلہ سیاہ100گرام،ہلیلہ کابلی100گرام،پوست بلیلہ100گرام،آملہ صاف کیاہوا50گرام
کالی مرچ 15گرام،فلفل دراز 50گرام،زنجبیل30گرام،بسباسہ30گرام،بوزیدان30گرام،شیطرج ہندی30گرام،شقاقل30گرام،تودرین30گرام،لسان العصافیئر30گرام،کنجند مقشر30گرام
خشخاش30گرام،موصلی سفید70گرام،،تمام چیزوں کو کھرل کر کے روغن بادام200گرام
لےکراس میں کھرل کیا ہوا سفوف کو اچھی طرح مکس کریں بعد میں اس وزن کے مطابق چار گنا شہدمیں مکس
کر لیں بس معجون قوت باہ تیار ہے
مقدار خوراک
ایک بڑا کھانے والاچمچ صبح خالی پیٹ برابر گرم دودھ کیساتھ لیں
ایک ماہ متواتر یہ استعال کریں
فوائد،قوت باہ کیلیے بہترین معجون ہےاعصابی،جسمانی کمزوری کو دور
کرتی ہے امساک میں بھی خوب اضافہ کرتی ہے ۔
Skype ID # ummulshifaherbal
Help Line 24/7 Hakeem Haider Ali +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
.png)
By
04:17
0 comments