سرعت انزال کا دیسی علاج
سرعت کا عربی کا لفظ ہے اس کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو
جانا
ہمبستری کے وقت عضوکو فرج کےاندر داخل کرنے سے پیشتر یا داخل کرنے کے فوری
بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر کبھی سیکس کی وڈیو یا کھی سیکس کی باتییں کرنے سے منی خارج ہو
مطلب انزال ہو جائے تو اسے ذکاوت حس کہیں گے
جو لوگ سرعت انزال میں مبتلا ہیں اگر سرعت انزال زیادہ عرصہ رہے تو
ذکاوت حس کے مرض میں مبتلا ہو جائیں گے
تندرست مرد کا ہم بستری کا دورانیہ 3 سے 6 منٹ ہوتا ہے
میانہ درجے کے انسان کا ہم بستری کا
دورانیہ 2 سے 4 منٹ ہوتا ہے
اگر سرعت انزال کا مرض حد سےبڑھ
جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں چنانچہ معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب
سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے جائے کا علاج
کیا جائے
یاد رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کا مرض دور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں
ثابت
ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت
سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں
،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی
بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی
کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کی وجوہات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
منی کے نقائص،مثلا،منی کی گرمائش،منی کا پتلا پن،اور مادہ تولید کا ذیادہ پیدا ہونا،،،،کمذوری قوت ماسکہ،یعنی منی
کی تھلیوں کا ٹھیک سے مادہ تولید کی افزائش نہ کرنا
ہم بستری کے غیر فطری طریقے،مثلا،مٹھ
لگانا ،اغلام،کثرت جماع،غیر اصولی جماع،
شوق مباشرت،اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت
بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو وفور شوق اور بے خودی میں
اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
کھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے،بغیرانتشار کامل
کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
انزال ہو جاتا ہے،،حرکات جماعی میں عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے
سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے
سرعت انزال کا دیسی علاج
نسخہ اُم الشفاء
پھلی ببول بغیربیج کے60گرام،ثعلب دانہ60گرام،ستاور60گرام،تال مکھانہ60گرام
ترکیب تیاری:
تمام جڑی بوٹیوں کو اچھی طرح
صاف کر کے کھرل کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:
3 گرام صبح خالی پیٹ اور 3
گرام شام کھانے سے آدھا گھنٹا قبل نیم گرم میٹھے دودھ کے ساتھ
فوائد:
جریان احتلام اور پیشاب کے بعد اور پیشاب سے پہلے قطرے آنا کو ختم کرتا
ہے سرعت انزال کا خاتمہ
کرکے قوت امساک بڑھاتا ہے خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے آنے کو روکتا
ہے
اس نسخہ کو کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID #
ummulshifaherbal
.png)
By
14:15

0 comments