Wednesday 16 December 2015
no image

مردانہ قوت کیلئے خود ہی طلاء بنائیں۔
نسخہ اُم الشفاء
لہسن 50گرام چھیل لیں اور اسے کھرل وغیرہ میں کوٹ کر پانی نکال لیں اور پانی کے برابر تلوں کا تیل شامل کرکے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو شیشی میں سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت پانچ بوند تیل کی صرف دو منٹ تک حشفہ و سیون چھوڑکر مالش کریں اور برگ پان باندھ کر سوئیں اسی طرح آٹھ دس
روزعمل کرنے سے بفضلہ تعالی عضو خاص کے پٹھوں میں پوری قوت پیدا ہوجائے گی۔
Skype ID # ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Read more
Saturday 12 December 2015
جسم سے زہریلے مواد اور فالتو چربی ختم کرنے کا لاجواب نسخہ(Fat loss)

جسم سے زہریلے مواد اور فالتو چربی ختم کرنے کا لاجواب نسخہ

نسخہ اُم الشفاء
وقت کے ساتھ اور ہمارے کھانے کی وجہ سے عادات کی وجہ سے جسم میں زہریلے مواد اکھٹے ہوتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی اضافی چربی اپنی جگہ بناتی ہے جس سے نجات کے لئے ہم مختلف طریقے آزماتے ہیں کبھی تو یہ نسخے کارگر ثابت ہوتے ہیں اور کبھی اس کا بالکل ہی فائدہ نہیں ہوتا لیکن آج ہم آپ کو دو ایسے طاقتور اجزاء کے باری میں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کا جسم نہ صرف زہریلے مواد سے پاک ہو جائے گا بلکہ فالتو چربی بھی ختم ہو جائے گی
یہ دوا اجزاء لونگ اور السی کے بیج ہیں
ترکیب تیاری ۔
10گرام خشک لونگ اور 100گرام السی کے بیجوں کو کسی گرائینڈر میں اچھی طرح باریک کر لیں اس طرح باریک ہوں کہ بالکل پاوڈر کی شکل بن جائے
ترکیب استعمال ۔
صبح ناشتے سے قبل یا دوران کھانے کے دو بڑے چمچ اس پاؤڈر کو گرم پانی میں حل کر کے پئیں تین دن استعمال کرنے کے بعد تین دن ناغہ کریں پھر تین دن استعمال کریں ایسا سال میں کم از کم 150بار کریں
انشاءاللہ آپ اپنے آپ کو پرسکون اور ہلکا محسوس کریں گے اور خدا کے فضل سے ہپ،ٹانگوں،کمر،پیٹ کی چربی کم ہو گی ۔
نوٹ ۔ اگر آپ کو فرق محسوس ہو تو برائے مہربانی دوسروں کو بھی بتائیں تا کہ وہ مہنگے علاج سے بچیں شُکریہ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا              
اگر پوسٹ پسند آئے تو لازمی شیئر کریں آپکی کوشش لاکھوں کا بھلا
اللہ حافط

Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7    +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Read more
Wednesday 9 December 2015
no image

 چار سال تک ہوتی ہے
رنگ۔
سیاہ ، بھورا سبزی مائل سیاہ
مقدار خوراک۔
اس کی راکھ ایک گرام سے دو گرام تک استعمال کریں ۔
فوائد۔
اس کا روغن تیار کر کے فالج لقوہ کے لئے استعمال کرتے ہیں معجون عقرب اس کا مشہور مرکب ہے روغن عقرب گردے کی پتھری توڑنے کی بہترین دوا ہے خواہ پتھری گردے میں ہو یا مشانہ میں انشاء اللہ پتھری دور ہو جائے گی ۔
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID # ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Read more
Sunday 6 December 2015
no image

                          اکسیر ملیریا

نسخہ اُم لشفاء۔
کپاس کے پھول اور اس کے جڑ کا چھلکا ، مغز بنولہ ، مغز بنولہ ، مغز برگد برابر وزن لے کر دو چند شیر مدار میں تر کر کے خشک کر لیں پھر جلا کرخاکستر تیار کر لیں اور بدستور ممعروف نمک تیار کر لیں پھر شقل اور جواہر اڑا لیں پھر تیسری مرتبہ بھی یہی عمل کریں ۔
ترکیب استعمال ۔
2 گرام مناسب عرق یا پانی کے ساتھ لیں ۔
نوٹ ۔

ملیریا کی جملہ امراض کے لئے مفید ہے ۔

ملیریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے 

ملیریا














Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7    +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO







Read more
no image



                                سرعت انزال میں مفید غذائیں


نسخہ اُم لشفاء ۔
1۔ دودھ دہی
2۔ مکھن گھی
3۔ گوشت مرغابی چڑے
4۔ بادام اخروٹ
5۔ مچھلی دیسی گھی
6۔ چہار مغز ، چہار گوند
7۔ انگور تازہ شیریں ، کیلا
8۔ ناشپاتی ، سیب
9 ۔کھیرا ، ککڑی
10۔ چقندر ، شلجم
11۔ امرود ، خربوزہ
اگر پوسٹ پسند آئے تو لازمی شیئر کریں شُکریہ
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7    +92 0334 7405881  this Number available at Whtsapp,Viber and  IMO
ummulshifa


Read more
Sunday 29 November 2015
no image

                         اکسیر درد گردہ

نسخہ اُم لشفاء۔

پھٹکڑی سرخ ، نوشادر ، سوہاگہ ، قلمی شورہ  ہر ایک 7 ، 7 گرام سنگ یہود 12 گرام، سرد چینی 6 گرام پہلے تینوں دواوں کو باریک کر کے ایک کوزہ میں نصف نیچے اور نصف اوپر درمیان مین قلمی شورہ بند کر کے 4 کلواپلوں کی آگ دیں باقی ادویات باریک پیس کر شامل کر لیں بس دوا درد گردہ  تیار ہے ۔

ترکیب استعمال ۔
 درد گردہ5    گرام ہمراہ گائے کا دودھ  مقام ماوف 
پر زردی بیضہ مرغ ایک عدد سیاہ مرچ باریک حل کر کے لیپ کریں درد گردہ کا بہترین علاج ہے ۔


Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7    +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO







Read more
Saturday 28 November 2015
Penis Enlargment Oil

کالے کوبرے سانپ کا تیل جو کہ خالص سانپ کو پکڑ کر اس کی چربی نکال 
کر مختلف جڑی بوٹیوں کے ہمراہ تیار کیا جاتا ہے جو اپنی تعریف آپ ہے
کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے ہماری ویب سائٹ کی بہترین کامیابی کے
بعد بہت سی ویب سائٹ پر دو نمبر تیل دسیتاب ہے جو کہ بلکل ناکارہ ہے
وقت اُور پیسے کی بربادی تو ابھی یہ ہربل تیل آزمائیں اُور ہر طرح کی مردانہ
کمزوری سے نجات حاصل کریں اس کے دو ماہ مسلسل استعمال سے آپ 
کی مردہ رگوں میں جان پڑ جائے گئی اُور بوڑھا بھی اپنے آپ کو جوان 
محسوس کریں گئے شدید قسم کا انتشار پیدا ہوتا ہے اس سے اس کے بہترین
جزاپنی مثال آپ ہے اس کے استعمال سے نفس کی لمبائی موٹائی میں بھی
نمایاں فرق ہوتااُور رگوں میں بھرپور طاقت کا ایک سمندر سما جاتا ہے جب
اس تیل کو استعمال کریں گئے تو ہمیں یاد کریں گئے شکریہ۔
قیمت:
ایک عدد کالا ناگ یتل کی بوتل کی قیمت ہے صرف چار ہزارپانچ سو روپے
دو عدد کا لا ناگ تیل کی قیمت ہے صرف چھ ہزار پانچ سو روپے 
Help line +92 0334 7405881
Help line +92 0334 7405881

Read more
Wednesday 18 November 2015
no image

                              مقوی باہ طلاء

نسخہ ام لشفاء۔
روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام،
ترکیب تیاری ۔
اول لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کر کے روغن میں ڈال دیں اوور کوب کھرل کریں جب یکجان ہو جائیں تو کسی شیشی میں ڈال لیں اور مظبوط کارک لگا لیں اور پانی میں تین گھنٹے تک ابا لیں ، پانی کی گرمی سے تمام دوائیں تیل کی طرح ہو جائیں گی ۔ پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کر لیں بس مقوی باہ طلاء تیار ہے ۔
ترکیب تیاری۔
بوقت ضرورت عضو مخصوص پر لگائیں ۔
فوائد۔
فاضل رطوبت کے جمع ہو جانے کی وجہ سے جو ضعف باہ ہو جاتا ہے
اس کے لئے بڑے بھروسے کی دوا ہے جریان اور احتلام کی وجہ سے پیدا ہونے والی نامردی اور انتشار کی کمی کے لئے بے حد مفید ہے ۔
Read more
Tuesday 10 November 2015
درد دندان

                             اکسیر درد دندان
نسخہ ام لشفاء۔
لونگ 10 گام، اجوائن دیسی 50 گرام، عاقرقرحا 50 گرام ، نوشادر 50 گرام، نمک خوردنی 50 گرام۔15
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
طریقہ استعمال ۔
تھوڑا سا منجن لے کر دانتوں کی جڑوں میں رکھ دیں یا ہلکا ہلکا مل دیں ۔
فوائد۔
دانتوں کا درد نیا یا پرانا چند دن کے بیرونی استعمال سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتا ہے۔
اندرونی طور پر دانت کے درد ، پیٹ کے درد ، ریاحی درد ، بدہضمی کے لئے مفید ہے ۔
Help Line +92 0334 7405881
open link www.ummulshifa.com

Read more
مرہم زخموں کے لئے

                                    مرہم زخموں کے لئے

نسخہ ام لشفاء
کافور اصلی 30 گرام، موم زرد 20 گرام، روغن زیتون 30 گرام، سہاگہ 10 گرام،
ترکیب تیاری ۔
پہلے سہاگہ اور کافور کو باریک پیس لیں پھر روغن اور موم کو پگھلائیں جب نرم ہو جائیں تو پسی ہوئی ادویہ ڈال دیں بس دوا تیار ہے ۔
طریقہ استعمال ۔
مقام ماوف کو صاف کر کے کسی کپڑے پر لگا کر استعمال کریں ۔
فوائد۔
ایسے زخم جن میں جلن یا سوزش ہو ان کے لئے مفید تر ہے ۔
open link www.ummulshifa.com
Help line +92 0334 740 5881
Read more
  نور چشم

                             نور چشم
نسخہ ام لشفاء ۔
ست پودینہ 5 گرام، ست کافور 4 گرام، گلیسرین 20 گرام، عرق گلاب 800 ملی لیٹر  ۔
ترکیب تیاری ۔
پہلے ست کو کھرل کریں بعد میں گلیسرین ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں پھر عرق گلب ملا کر بوتل میں ڈال لیں بس تیار ہے ۔
طریقہ استعمال ۔
دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالیں ۔
فوائد۔
آنکھوں سے پانی آنا اور آنکھ میں کسی چیز کا پڑ جانا کے لئے مفید تر ہے ۔
Help Line +92 0334 7405881 Yeh Number Whtsapp,imo or viber pay bhe majood hai



Read more
Monday 9 November 2015
no image

Stop Hair Loss Naturally

 
Men, and here and there ladies, see that their hair is diminishing rashly for a few unique reasons. Age, menopause, pregnancy, hereditary qualities, disease, and different elements all assume a part in hair loss. Of course, you can utilize medications like Rogaine, or you can go in for a hair transplant or combination, yet now and again the least demanding, most reasonable arrangement, is to attempt to stop hair loss naturally. There are numerous systems to make our hair develop speedier, sparkle , sparkle in common routes without utilizing chemicals. 
 
Strategy 1 of 3: Herbs and Supplements 
 

Stop Hair Loss Naturally 

 
Treat with saw palmetto. Local Americans use saw palmetto to advance sound hair and skin. Saw palmetto additionally obstructs the creation of DHT (a metabolite of testosterone), a contributing variable to expanding of the prostate. Since DHT creation likewise causes hair loss. On the other hand, no genuine clinical reports bolster utilization of saw palmetto to be successful for forestalling hair loss. 

Stop Hair Loss Naturally 

 
Take vitamins. Your mom let you know they were beneficial for you, however you may not realize that they are useful for your hair, as well. Include some additional milligrams of these vitamins to your day by day regimen: 
 
Vitamin A: Vitamin An is an against oxidant, which advances solid creation of sebum in the scalp. Sweet Potatoes are stacked with beta carotene - rich in Vit An advances a solid scalp as well as advances hair development. 
 
Omega-3: Take Omega-3 unsaturated fats. Sustenances rich in Omega-3 are greasy fish, egg yolks, fish eggs (caviar) and milk. 
 
Vitamin E: This vitamin empowers dissemination, and great blood flow in the scalp is essential in keeping your hair follicles beneficial. 
 
B vitamins: The B vitamins offer your body some assistance with producing melanin, which gives hair its sound shading. Melanin likewise empowers blood course. 
 
System 2 of 3: Topical Treatments 
 

Stop Hair Loss Naturally 

 
Use key oils joined with a scalp rub. Back rub advances great dissemination in the scalp, to keep your hair follicles dynamic. Knead your scalp day by day by hand for several minutes. To improve the back rub, utilize a couple drops of lavender or narrows vital oil in an almond, or sesame oil base on your scalp. 
 
Stop Hair Loss Naturally Step 
 
Use egg oil (eyova). Back rub egg oil into the scalp and leave on overnight. 
 
Cleanser off in the morning with a mellow, ideally home grown cleanser. Use cleanser just once as reiteration uproots the common lipids of hair making it dry and weak. 
 
Use egg oil 2-3 times each week for no less than 12 weeks for unmistakable results. General, proceeded with use is critical for appropriate food of the cell films. 
 
Proceed with long haul knead treatment of egg oil to avert hairfall and turning gray. Suspending use might step by step bring back hairfall issues and resume turning gray. 
 
Egg oil (eyova) is without chaos and stable. It is a more advantageous distinct option for egg yolk veils and does not resemble crude egg yolks or cook in the hair amid a hot shower. There is no danger of salmonella which could give you a scalp contamination. 
 
You can make egg oil at home [[1]] or purchase it on the web. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Restore dampness through hot oil medications. You can utilize any regular oil including safflower and canola or olive oil. Utilize this technique prudently as continuous utilization of hot oil or utilizing oil which is excessively hot can bring on untimely turning gray. 
 
Heat the oil up so it is warm, yet not very hot. The perfect temperature is not surpassing 40 degrees Celsius (104 degrees Fahrenheit). At that point, rub the oil into your scalp. 
 
Put on a shower top for 60 minutes. At the point when the hour is up, wash or cleanser out the oil. 
 
Mayonnaise likewise functions admirably as a conditioner. Slather your hair with a liberal spot, put on a shower top for 60 minutes, and after that flush it off. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Have a go at rubbing your scalp with garlic juice, onion squeeze, or ginger juice. Ensure you just utilize 1 of these juices; don't blend them. Leave the juice on your scalp overnight, and wash it out in the morning. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Rub rangoli henna into your hair. It is a green powder with the composition of talc that seals the hair fingernail skin, which fortifies the hair shaft at the root. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Rub green tea into your hair. The tea contains against oxidants, which may forestall hair loss and help hair development. 
 
Blend 2 packs of green tea in some water. Let the tea cool somewhat, and afterward apply it to your hair. 
 
Leave the tea on for 60 minutes. At that point, flush your hair completely. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Bubble potatoes and rosemary in water on your stove top. Strain the fluid, and use it day by day as a hair flush. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Attempt fenugreek (methi) seeds treatment. This will give sparkle and add quality to hair with customary use, keeping hair in place. 
 
Drench and pound some fenugreek (Indian methi seeds) with adequate water to make a glue. 
 
Apply to the scalp and back rub it softly. 
 
Abandon it for 60 minutes. 
 
Flush out with icy water. 
 
Technique 3 of 3: Lifestyle Changes 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Incorporate all the more high-protein sustenances in your eating regimen. Eating incline meats, fish, soy, or different proteins may control hair loss. Other than containing protein, numerous nourishments rich in protein additionally contain Vitamin B-12 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Deal with the hair that you have. Never brush wet hair, and abstain from rubbing your hair dry with a towel. Rather, give it a chance to air dry or else blow dry it to the point of sogginess, and let it dry from that point. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Diminish stress. Here and there, the main driver for hair loss is anxiety. 
 
Rehearse contemplation. Contemplation can help to both lessen stretch and restore your hormonal parity. Honing reflection can likewise help you in different parts of your life. 
 
Get some activity. Walk, swim, or bicycle for 30 to an hour for each day. Then again, take a stab at playing a game like tennis, so you can take out your animosity by hitting a ball. The activity will bring down your anxiety levels. 
 
Talk or compose it out. Converse with your life partner, a companion, or relative, or to a specialist about what you are encountering. Set aside an ideal opportunity to record your sentiments in a diary. 
 
Stop Hair Loss Naturally 
 
Maintain a strategic distance from wigs or hairpieces. While these may appear like great restorative arrangements, they might likewise accelerate hair loss by harming your hair follicles.
 
Stop Hair Loss Naturally

plz visit www.ummulshifa.com
Help Line +92 0334 7405881
Stop Hair Loss Naturally
Read more
Sunday 8 November 2015
no image

                      جسم کو موٹا کرنے کا نسخہ
نسخہ ام لشفاء۔
تالمکھانہ ، تخم خشخاش ،  مغز بادام ، موصلی سفید ، جلوتری ، گوند کتیرا، بہمن سرخ ، بہمن سفید ، دانہ الائچی خورو ، سورنجان ، دار چینی ، زنجیل ، ہر ایک 24 گرام تمام ملا کر سفوف تیار کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
 گرام صبح اور 12 گرام شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔12
فوائد۔
جسم کو موٹا اور طاقتور بنانے میں بے نظیر ہے ۔
Read more
no image

                      بے اولادوں کے لئے 

نسخہ ام لشفاء۔
مشک خالص 3 گرام، زعفران 3 گرام، جددار خطائی 3 گرام، مرجان 3 گرام مروارید 2 گرام، سپاری دکھنی 50 گرام، ورق نقرہ 2 گرام ورق طلاء سب کو ملا کر سفوف بنا لیں ۔
فوائد ۔
اعلٰی درجہ کا معین حمل ہے اس کے استعمال سے انشاء اللہ حمل قرار پاتا ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
 تین گرام صبح ہمراہ دودھ گاو استعمال کریں ۔

بے اولادوں کے لئے
Read more
no image

                         بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے کےلئے 

نسخہ ام لشفاء ۔
کلونجی 50 گرام، لیموں کا عرق حسب ضرورت 
طریقہ استعمال ۔
کسی شیشے کی پیالی میں اتنا عرق ڈالیں کے کلونجی عرق میں ڈوب جائے پھر اسے ڈھانپ کر رکھ دیں 
پھر کلونجی جب خشک ہو جائے تو اسے پاوڈر کی شکل میں پیس کر بوتل میں محفوظ کر لے اور روزانہ رات کو سوتے وقت ایک چٹکی کھا لیا کریں ۔اس کے ساتھ ساتھ ورزش بھی ضرور کریں اور کھانے پینے میں بھی احتیاط کریں۔
ummulshifa
Read more
Saturday 7 November 2015
no image

                         معجون جالینوس 

نسخہ اُم لشفاء ۔
مروارید 2 گرام ، بسد 2 گرام ، بہمن 3 گرام ، کاگنج 2 گرام ، بیج لباب 2 گرام ، سعد 2 گرام ، سلیخہ 2 گرام ،دارچینی 2 گرام ، مصطگی 1 گرام ،صمغ عربی 1 گرام ۔ ک
کوٹ چھان کر شہد خا لص ہم وزن ادویہ میں معجون تیار کریں اور مجامعت کے وقت 2 گرام گرم پانی سے کھائیں ۔
فوائد۔
عضو تناسل کو سخت کر دیتی ہے ۔
شہوت کو بہت زیادہ کر دیتی ہے ۔
پٹھوں کو قوت دیتی ہے 
خون میں تغیر عظیم پیدا کرتی ہے ۔
حد سے زیادہ نعوظ لاتی ہے ۔
عورت کے دل میں مرد کی محبت اور دوستی پیدا کرتی ہے ۔

معجون جالینوس



معجون جالیوس مردوں کے لئے بہت زبر دست تاشیر رکھتی ہے  

Read more
Laboob e kabir

                                          لبوب کبیر 

نسخہ اُم لشفاء ۔
گردہ کو گرم اور قوی تر کرتا ہے قوت باہ اور تقویت دل و دماغ کے لئے بے نظیر ہے ۔
مغز پستہ 50 گرام ، مغز بادام 50 گرم، مغز فندق50 گرام ، مغز گردگان50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، شقاقل 50 گرام، زنجیل 50 گرام، دارچینی 50 گرام، سعد کونی 50 گرام ، قرنفل 50 گرام، تخم شلجم 30 گرام ، تخم پیاز 40 گرام، تخم ترب 50 گرم، 

ان سب کو کوٹ چھان کر لبوب کبیر بنا لیں ۔


ترکیب استعمال ۔
رات کو سوتے وقت 20 گرام تک گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں 100 مردوں جتنی طاقت پیدا ہو گی ۔



Read more
Saturday 31 October 2015
Heart Care

  Heart Care  

 دواخانہ کی طرف سے آج ایک ایسی دوا متعارف کروا رہے ہیں
جو آپکے دل کی بند شریانیں اور بلڈ پریشر کا مکمل علاج ہے ۔
انسانی جسم میں کولسٹرول کی زیادتی ، کلیشیم کی زیادتی ، دل کی شریانوں پر چربی کا چڑھ جانا جس کی بدولت دل کی شریانیں تنگ ہو جاتی ہیں جس سے آکسیجن ٹھیک سپلائی نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے دل پر درد اٹھتا ہے اور بعض اوقات ہارٹ اٹیک کا سبب بھی بنتا ہے ۔

Heart Care 

یہ دوا جسم میں کولیسٹرول کی ویلیو کو بڑھنے نہیں دیتی اور دل کی بند شریانوں کو کھولتی ہے
یہ قدیم اور نایاب جڑی بوٹیوں کا آمیزہ ہے خدا کی طرف سے یہ آپ کے لئے ایک انمول تحفہ ہے
جن بہن اور بھائیوں میں کولیسٹرول کی زیادتی ہے ان کے لئے نایاب چیز ہے
اس دوا میں ایسی جڑی بوٹیوں کے مرکب ہیں جو کولیسٹرول لیول کو متوازن اور دل کی بند شریانوں کو کھولتے ہیں ۔
میری ایک مریضہ کو کولیسٹرول لیول بہت زیادہ تھا جس کی وجہ سے دل میں بہت درد رہتا تھا اس نے ہمارے دواخانے کی ہرٹ بیٹ گولڈ استعمال کی خدا کے فضل سے اب وہ نارمل زندگی گزار رہی ہیں ۔
بلڈ پریشر (فشار خون یا خون کا دباو )شریانون کی اندرونی تہہ میں خون کا فورس ہے ایک صحت مند انسان کا بلڈ پریشر نارمل لیول 80/120 سے کم ہونا چایئے یعنی 70/110 بھی نارمل بلڈ پریشر ہے اس سے اگر کم لیول ہو تو وہ لو بلڈ پریشر کا مریض ہے یہ دوا لو بلڈ پریشر والے لوگوں کے لئے کمال کا درجہ رکھتی ہے ۔
جن لوگوں کو ٹینشن اور سٹریس کی شکائیت رہتی ہیں وہ بھی عارضہ قلب میں مبتلا ہو سکتے ہیں ہماری یہ دوا اعصاب کو طاقت دے کر ٹینشن کی شرح کو کم کرتی ہے ۔
لو بلڈ پریشر سے خون کا دباو کم ہو جاتا ہے جس سے خون کی سپلائی پورے جسم میں ٹھیک سے سپلائی نہیں ہو پاتی اکثر لوگوں کو لو بلڈ پریشر کی وجہ سے فالج کی شکائیت بھی ہو سکتی ہے

Heart Care 

ہائی بلڈ پریشر اس میں خون کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے جس سے خون کی سپلائی تیز ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے انسان اعصابی طور پر نارمل نہیں رہتا ان سب کا علاج ہارٹ بیٹ گولڈ ہے جو ایک نایاب چیز ہے
بلڈ پریشر کی بیماریاں زیادہ تر موروثی ہوتی ہیں بہت کم تعداد میں غیر موروثی ہوتی ہیں
ہمارے پاس ان سب پیچیدگیوں کا علاج ہے وہ ہے
 جو آپ کو ایک نئی زندگی دے سکتی ہے ۔ Heart Care




Help line 092 0334 7405881
Yeh  Number  Imo ,Viber  or  Whtsapp  Pay bhe  Majood  hai
Skype ID .     ummulshifaherbal
website .  www.ummulshifa.com
Read more
 Oil for Hair Growth

Hair Growth 


Ingredients:
Black stone 1 small piece or 10 gm (crushed)
Onion 2 tsp (chopped)
Ginger paste 2 tsp
Garlic paste 2 tsp
Olive oil 2 tsp
Curry leaves 1 bunch
Fenugreek seeds powder 2 tsp
Black pepper 6 - 7 (whole)
Burnt boric 1 piece
Betamethasone cream 10 gm
Water 2 liter
Vitamin Powder with Milk:
Egg shell 1
Lemon zest as required
Folic acid a little (crushed)
Black pepper as required
Ginger powder (Sonth) as required
·  Direction:
Add 2 liter water in a pan.
Then add curry leaves and boil for a while.
Now take out curry leaves from boil water and put in another pan.
Add olive oil in curry leaves.
Now add fenugreek seeds powder, crushed black stone, whole black pepper, onion, ginger paste, garlic paste and burnt boric and preheat it till the curry leaves change colors.
Turn the stove off and mash all ingredients particles.
Pour oil into jar and mix betamethasone cream.
Keep it for 3 to 4 days in sunshine before using.
Hair Growth Oil is ready. Its also prevents dandruff.
Vitamin Powder with Milk:
Crush all ingredients (egg shell, lemon zest, folic acid, black pepper and dried ginger powder).
Mix ½ tsp powder in 1 glass milk and drink early in the morning.
This vitamin powder with milk is useful for hairs.



Hair Growth

·  بال لمبے کرنے اور خشکی کم کرنے کے لئے تیل
·  اجزاء:
·  کالا پتھر ایک چھوٹا ٹکڑا یا دس گرم (پسا ہوا)
·  پیاز دو چائے کے چمچ (کٹی ہوئی)
·  ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
·  لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
·  زیتون کا تیل آدھا کلو
·  کڑی پتے ایک گٹھی
·  میتھی دانہ دو چائے کے چمچ (پسا ہوا)
·  کالی مرچ چھ سے سات عدد (ثابت)
·  جوٹ (جلی ہوئی بوری) ایک ٹکڑا
·  بِیٹا میتھا سون کریم دس گرام
·  پانی دو جگ
·  وٹامن پاؤڈر دودھ کے ساتھ:
·  انڈے کے چھلکے تھوڑے سے
·  لیموں کے چھلکے تھوڑے سے
·  فولک ایسڈ (کٹا ہوا)
·  کالی مرچ تھوڑی سی
·  سونٹھ تھوڑی سی
·  ترکیب:
·  سب سے پہلے پتیلے میں تقریباً دو جگ پانی شامل کریں۔ پھر ایک گٹھی کڑی پتہ شامل کر کے ابال لیں۔
·  پھر کڑی پتے ابلے ہوئے پانی سے نکال کر ایک اور پین میں ڈال دیں اور زیتون کا تیل اس میں شامل کر دیں۔
·  اب میتھی دانہ، کالا پتھر پاوڈر، ثابت کالی مرچ، کٹی ہوئی پیاز، ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ، اور جلی ہوئی جُوٹ اس میں شامل کرکے گرم کریں۔
·  پھر چولہا بند کرکے اس تیل کے تمام اجزاء کو کوٹ لیں۔
·  اب اس تیل کو جار میں ڈال کر پیٹا میتھا سون کریم مکس کرکے تین سے چار دن دھوپ میں رکھیں۔
·  بال لمبے کرنے اور خشکی کم کرنے کے لئے تیل تیار ہے۔
·  وٹامن پاؤڈر دودھ کے ساتھ:
·  تمام اجزاء (انڈے کے چھلکے، لیموں کے چھلکے، فولک ایسڈ، کالی مرچ اور سونٹھ) کو ملا کر اچھی طرح پیس لیں۔
·  روزانہ آدھا چائے کا چمچ پاؤڈر کو ایک گلاس دودھ میں شامل کرکے نہار منہ پی لیں۔
·  یہ وٹامن پاؤڈر دودھ کے ساتھ بالوں کے لئے بہت مفید ہے۔

Help line 092 0334 7405881
Yeh  Number  Imo ,Viber  or  Whtsapp  Pay bhe  Majood  hai
Skype ID .     ummulshifaherbal
website .  www.ummulshifa.com





Read more
Erection R x

Erection R x 

ایسے حضرات جو جلق ( مشت زنی ) ،سوزاک ، جریان ، اور جن کا عضو خاص غلط کاریوں کی وجہ سے پتلا یا کمزور ہو گیا ہے ان حضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے
انشاء اللہ ہمارے دواخانے کہ  اریکشن ار ایکس استعمال کر کے زندگی کو انجوائے کریں گے اور دوسروں کے سامنے شرمندگی سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا ہو جائے گا ۔
میری اعداد و شمار کے مطابق جوانی میں ہر تیسرا مرد ضرور مشت زنی کا شکار رہا ہو گا جو مادہ منویہ کی کمی کا سبب بنتا ہے اور سفید رنگ کی رطوبت اکثر بہتی رہتی ہے اور مرد بظاہر بوٍڑھا نظر آتا ہے
مردانہ کمزوری کی علامات ۔
رطوبت کا بہنا ، عضو کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا پتلا پن ، مباشرت کے وقت معمولی سا امساک پیدا ہونا ،مباشرت سے جی گھبرانا (نفرت سی ہو جانا ) اپنی عمر سے زیادہ نظر آنا ، اعصابی کمزوری ، کام کاج کے دوران جلدی تھک جانا، طبیعت میں چیڑچڑا پن ، آدھے سر کا درد رہنا ، بھوک کا نا لگنا یہ سب علامات مردانہ کمزوری کی ہیں
مردانہ کمزوری کا علاج ہم نے برسوں کی ریسرچ کے بعد دریافت کیا ہے   اریکشن  کی صورت میں
میرے دواخانہ پر ایک  مریض ایک جس کی حالت انتہائی شکستہ تھی جس نے زندگی کا کافی عرصہ یورپ میں گزارہ وہا پر اس نے بہت غلط کاریاں کی جس کی بدولت وہ مردانہ کمزوری کا شکار ہو گیا اس کو میں نے ایک ماہ استعمال کروایا اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہو گیا ۔
میرے ایک مریض کو بہت کم امساک ہوتا تھا اس نے استعمال کیا وہ بی فائض یاب ہو گیا

 میں نایاب جڑی بوٹیان استعمال کی گئی ہیں جو سوئی ہوئی رگوں کو Erection R x 


جگا کر مادہ منویہ میں ایک تحریک پیدا کرتا ہے اور کمال کا امساک پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی لاغری کو دور کرتا ہے اور چہرے پر شادابی لاتا ہے ۔اس کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ  25 سال کے جوان بن جائیں گے
ایسے حضرات جن کے پچکے گال ، کمزور بدن ، اعصابی کمزوری اور اچھی خوراک کھانے سے بھی ان کے جسم پر اثر انداز نہیں ہوتا ان حضرات کے لئے انمول تحفہ ہے ۔
ہمارا دواخانہ گارنٹی کے ساتھ اپنی تمام پروڈکٹس سیل کرتا ہے اس کا کو ئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے آپ کسی بھی لیبارٹری میں اس کو چیک کروا سکتے ہیں ٪100 پرسنٹ خالص اور نایاب بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں ۔
اس کے استعمال سے انشاء اللہ آپکی زندگی کو چار چاند لگ جائیں گے ۔
Help Line 092 334 7405881 its number on wthsapp and imo
Open Link www.ummulshifa.com


Read more