Tuesday 31 May 2016
Wednesday 11 May 2016
آتشک کا علاج
- 14:04
- 0 comments
آتشک کا علاج: آتشک کا علاج آتشک کا علاج نسخہ اُم لشفاء یہ مرض آتشک کی مریضہ سے میل جول کرنے سے پیدا ہوتا ہے لہذا چائیے کہ جب کوئی مریض اس مرض کا شاکی آئے تو پہلے اس گندی
درد گردہ کا دیسی حکیمی علاج
- 06:43
- 0 comments
درد گردہ کا دیسی حکیمی علاج: درد گردہ کا دیسی حکیمی علاج درد گردہ کا دیسی حکیمی علاج نسخہ اُم لشفاء درد گردہ جو پتھری کے سبب ہو اس نسخہ کے استعمال سے فورا دور ہو جاتا ہے
پیشاب کے بعد قطروں کا علاج
- 02:54
- 0 comments
پیشاب کے بعد قطروں کا علاج: Ummulshifa Herbal
Tuesday 10 May 2016
پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج
- 03:28
- 0 comments
پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج: پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج پرانی کھانسی کا اکسیری دیسی علاج نسخہ اُم لشفاء گھیکوار کا گودا ایک کلو لیں اور اسے کچل کر اس کا پانی نکال لیں
Monday 9 May 2016
Umm ul Shifa Royal Oil،عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں
- 19:03
- 0 comments
Umm ul Shifa Royal Oil،عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں: Ummulshifa Herbal
کھانسی کا حکیمی دیسی علاج
- 18:46
- 0 comments
کھانسی کا حکیمی دیسی علاج: Ummulshifa Herbal
مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی
- 18:40
- 0 comments
مادہ تولید میں حیونیات منویہ (سپرم) کی کمی: Ummulshifa Herbal
دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ
- 11:11
- 0 comments
دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ: Ummulshifa Herbal
Sunday 8 May 2016
ٹائمنگ بڑھانے کے نسخے
- 23:30
- 0 comments
ٹائمنگ بڑھانے کے نسخے: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
عضو خاص میں اکڑاؤ اورڈھیلا پن ختم کریں
- 23:28
- 0 comments
عضو خاص میں اکڑاؤ اورڈھیلا پن ختم کریں: مردانہ طاقت ،جریان،سرعت انزال،ضعف باہ کے دیسی نسخہ جات
بچوں کی کھانسی کا دیسی علاج
- 13:06
- 0 comments
بچوں کی کھانسی کا دیسی علاج: Ummulshifa Herbal
اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ - اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
- 07:52
- 0 comments
اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ - اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
اطلاع عام
اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ دھوکہ فراڈ کر رہے ہیں بے شمار لوگوں کے ہمیں فون آرہے ہیں ہماری ویب سائٹ جب سے بنی ہے جب سے تمام مضامیں پوسٹ ہیں پوسٹ کے ساتھ ویب سائٹ پرتمام تفصیل اور تاریخ سال درج ہے ہماری ویب سائٹ پر تمام مضامین ریسرچ شدہ اور مستند ہیں حکیم حیدر علی صاحب کی ذاتی محنت اور ریسرچ ہے اسلیے اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے
Umm ul Shifa Royal Oil
عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں
عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی کے لیے بہترین مکمل علاج
Best, Penis ,Enlargement ,Herbal ,Oil ,For ,Mens
Umm ul shifa royal oil,اُم لشفاء رائل آئیل
عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں آدھا انچ یقینی اضافہ ہو گا
بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء دے رہا ہے
ہماری کمپنی کا پوری نیا میں ایک نام ہے ہم اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ادویات تیار کرتے ہیں
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔ continue reading…
Umm ul shifa royal oil,اُم لشفاء رائل آئیل
عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں آدھا انچ یقینی اضافہ ہو گا
بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء دے رہا ہے
ہماری کمپنی کا پوری نیا میں ایک نام ہے ہم اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ادویات تیار کرتے ہیں
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔ continue reading…
Eraction R x The Man Best Can Do
ایسے حضرات جو جلق ( مشت زنی ) ،سوزاک ، جریان ، اور جن کا عضو خاص غلط کاریوں کی وجہ سے پتلا یا کمزور ہو گیا ہے ان حضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے
انشاء اللہ ہمارے دواخانے کہ Eraction Rx استعمال کر کے زندگی کو انجوائے کریں گے اور دوسروں کے سامنے شرمندگی سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا ہو جائے گا ۔
میری اعداد و شمار کے مطابق جوانی میں ہر تیسرا مرد ضرور مشت زنی کا شکار رہا ہو گا جو مادہ منویہ کی کمی کا سبب بنتا ہے اور سفید رنگ کی رطوبت اکثر بہتی رہتی ہے اور مرد بظاہر بوٍڑھا نظر آتا ہے
مردانہ کمزوری کی علامات ۔
رطوبت کا بہنا ، عضو کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا پتلا پن ، مباشرت کے وقت معمولی سا امساک پیدا ہونا ،مباشرت سے جی گھبرانا (نفرت سی ہو جانا ) اپنی عمر سے زیادہ نظر آنا ، اعصابی کمزوری ، کام کاج کے دوران جلدی تھک جانا، طبیعت میں چیڑچڑا پن ، آدھے سر کا درد رہنا ، بھوک کا نا لگنا یہ سب علامات مردانہ کمزوری کی ہیں
مردانہ کمزوری کا علاج ہم نے برسوں کی ریسرچ کے بعد دریافت کیا ہے ایریکسن ار ایکس کی صورت میں
میرے دواخانہ پر ایک مریض ایک جس کی حالت انتہائی شکستہ تھی جس نے زندگی کا کافی عرصہ یورپ میں گزارہ وہا پر اس نے بہت غلط کاریاں کی جس کی بدولت وہ مردانہ کمزوری کا شکار ہو گیا اس کو میں نے Eraction Rx ایک ماہ استعمال کروایا اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہو گیا ۔
میرے ایک مریض کو بہت کم امساک ہوتا تھا اس نے استعمال کیا وہ بی فائض یاب ہو گیا
میں نایاب جڑی بوٹیان استعمال کی گئی ہیں جو سوئی ہوئی رگوں کو Eraction R x
جگا کر مادہ منویہ میں ایک تحریک پیدا کرتا ہے اور کمال کا امساک پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی لاغری کو دور کرتا ہے اور چہرے پر شادابی لاتا ہے ۔اس کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ 25 سال کے جوان بن جائیں گے
ایسے حضرات جن کے پچکے گال ، کمزور بدن ، اعصابی کمزوری اور اچھی خوراک کھانے سے بھی ان کے جسم پر اثر انداز نہیں ہوتا ان حضرات کے لئے انمول تحفہ ہے ۔
ہمارا دواخانہ گارنٹی کے ساتھ اپنی تمام پروڈکٹس سیل کرتا ہے اس کا کو ئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے آپ کسی بھی لیبارٹری میں اس کو چیک کروا سکتے ہیں ٪100 پرسنٹ خالص اور نایاب بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں ۔
اس کے استعمال سے انشاء اللہ آپکی زندگی کو چار چاند لگ جائیں گے ۔
پیکنگ 90 کیپسول
پرائس 25000 پاکستانی روپے
For Order +92 0334 7405881 Skype ID ummulshifaherbal Email Ummulshifaherbal@gmail.com
انجیر
نسخہ اُم لشفاء ۔
(عربی) تین (بنگالی) آنجیر (انگریزی)فگ ایک مشہور پھل ہے گولر کے پھل سے مشابہ ہوتا ہے ۔
رنگ۔
سرخ و سیاہ
ذائقہ۔
میٹھا اور لزیز
فوائد۔
اخراج بلغم کے لئے اس کا جوشاندہ کھانسی میں دیا جاتا ہے معرق ہونے کی وجہ سے فضلات کو ظاہر بدن کی طرف خارج کرتا ہے اس لئے مرض چیچک میں استعما ل کرتے ہیں انجیر کو دودھ میں پکا کر پھوڑوں اور زخموں پر باندھتے ہیں ۔
بچوں کی کھانسی کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء
سہاگہ خام نصف بریاں (کچا بھنا) مرچ سیاہ ہر دو کو ہم وزن لیں اور انہیں گھیکوار کے گودے میں بخوبی کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
نصف گولی سے ایک گولی تک بچے کی ماں کے دودھ میں ملا کر استعمال کروائیں ۔
یہ گولیاں شیرخوار بچے کے ہر قسم کی کھانسی کے لئے مخصوص ہیں اور انشاءااللہ ان گولیوں کی پہلی خوراک سے ہی فائدہ معلوم ہونے لگتا ہے ۔
کھانسی کا دیسی ٹوٹکہ
نسخہ اُم لشفاء
مندرجہ ذیل نسخہ پرانی سے پرانی کھانسی ، کالی کھانسی اور دمہ کے لئے مفید ہے ۔
مغز گھیکوار ایک کلو لے کر دبا کر کسی صاف کپڑے میں سے چھان لیں تا کہ سب کا لعاب بن کر نکل آئے پھر اس کو قلعی دار دیگچی میں ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں جب نصف لعاب جل جائے تو نمک لاہوری 30 گرام باریک شدہ ڈال کر چمچ وغیرہ سے ہلاتے رہیں جب تمام جل کر سفوف سا باقی رہ جائے تو اتار کر سرد ہونے پر باریک کر کے شیشی میں حفاظت سے رکھیں کالی اور خشک کھانسی کے لئے بہت مفید ہے ۔
ترکیب استعمال ۔ دو رتی سے چار رتی تک کھانڈ کے درمیان رکھ کر کھلائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔
خناق کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء
یہ مرض بڑا مہلک ہے اس کا مریض اچانک مر جایا کرتا ہے اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ بہت مفید ہے
گھیکوار کے پتے کو ایک طرف سے چھیل کر اور ہلدی اور نر کچور باریک پیس کر چاقو وغیرہ سے اچھی طرح مل دیں تا کہ دوا پتے کے اندر اچھی طرح داخل ہو جائے پھر اس پتے کو دو حصوں میں کر کے مریض کے تلووں پر باندھیں انشاءاللہ خناق میں مفید ہو گا ۔
آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے سرمہ
نسخہ اُم لشفاء
سرمہ سیاہ 12 گرام اور گھیکوار کے رس پاؤ بھر میں ڈال کر پکائیں جب پکتے پکتے تمام عرق جزب ہو جائے تو اتار لیں اور باریک پیس کر سنبھال کر رکھ لیں بس آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے سرمہ تیار ہے ۔
روزانہ صبح و شام آنکھوں میں لگایا کریں آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے بہت مفید ہے ۔
سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے
نسخہ اُم لشفاء۔
گھیکوار کا عرق 12 گرام لے کر اس میں ایک رتی پھٹکڑی ملا لیں اور تمام رات پڑا رہنے دیں صبح کو چھان کر شیشی میں رکھیں روزانہ دو یا تین قطرے آنکھوں میں ڈالا کریں
فوائد۔
سرخی چشم ،ککرے ورم دھند سب کے لئے بہت مجرب نسخہ ہے ۔
http://ummulshifa.com/products.php
دکھتی آنکھوں کا علاج
نسخہ اُم لشفاء ۔
گھیکوار کا گودا حسب ضرورت لے کر نچوڑ لیں اور چند قطرے نیم گرم کر کے مریض درد چشمکے کان میں ٹپکائیں انشاءاللہ درد فوراَ دور ہو جائے گا ۔ نہائیت ہی مفید ٹوٹکہ ہے ۔
دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ
نسخہ اُم لشفاء
برگ گھیکوار کو ایک جانب سے چھیل کر اسکو گرم کر لیں اور مریض کی جس آنکھ میں تکلیف ہو اس جانب کے پاؤں کے انگوٹھے کے زیریں حصہ یا پاؤں کے تلوے پر باندھیں انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو آرام آئے گا ۔
دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ
نسخہ اُم لشفاء
گودا گھیکوار 30 گرام میں افیون 2 رتی ملا کر نیم گرم کریں اس کو صاف کپڑے میں پوٹلی بنا کر اس کو دکھتی آنکھوں پر بار بار پھرا دیں انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو افاقہ ہو گا ۔
ٹوٹکہ نمبر 2
رات کو سوتے وقت گھیکوار کے عرق کا ایک ایک قطرہ دکھتی آنکھوں میں ڈالیں انشاءاللہدکھتی آنکھ کو فائدہ ہو گا ۔
open Link http://ummulshifa.com/products.php
سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ
نسخہ اُم لشفاء ۔ حسب ضرورت لعاب گھیکوار لے کر اس میں قدرے دار ہلد سفوف شامل کریں اور گرم کر کے درد والی جگہ پر باندھ دیں ۔
انشاءاللہ سر درد سے آرام آ جائے گا ۔ بلغی یا سرد مواد سے پیدا ہونے والے درد کے لئے یہ ٹوٹکہ بالخصوص مفید اور سودمند ہے ۔
Subscribe to:
Posts (Atom)