Wednesday 16 December 2015
no image

مردانہ قوت کیلئے خود ہی طلاء بنائیں۔
نسخہ اُم الشفاء
لہسن 50گرام چھیل لیں اور اسے کھرل وغیرہ میں کوٹ کر پانی نکال لیں اور پانی کے برابر تلوں کا تیل شامل کرکے کوئلوں کی آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے اور تیل باقی رہ جائے تو شیشی میں سنبھال رکھیں اور بوقت ضرورت پانچ بوند تیل کی صرف دو منٹ تک حشفہ و سیون چھوڑکر مالش کریں اور برگ پان باندھ کر سوئیں اسی طرح آٹھ دس
روزعمل کرنے سے بفضلہ تعالی عضو خاص کے پٹھوں میں پوری قوت پیدا ہوجائے گی۔
Skype ID # ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Read more
Saturday 12 December 2015
جسم سے زہریلے مواد اور فالتو چربی ختم کرنے کا لاجواب نسخہ(Fat loss)

جسم سے زہریلے مواد اور فالتو چربی ختم کرنے کا لاجواب نسخہ

نسخہ اُم الشفاء
وقت کے ساتھ اور ہمارے کھانے کی وجہ سے عادات کی وجہ سے جسم میں زہریلے مواد اکھٹے ہوتے رہتے ہیں اور ساتھ ہی اضافی چربی اپنی جگہ بناتی ہے جس سے نجات کے لئے ہم مختلف طریقے آزماتے ہیں کبھی تو یہ نسخے کارگر ثابت ہوتے ہیں اور کبھی اس کا بالکل ہی فائدہ نہیں ہوتا لیکن آج ہم آپ کو دو ایسے طاقتور اجزاء کے باری میں بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کا جسم نہ صرف زہریلے مواد سے پاک ہو جائے گا بلکہ فالتو چربی بھی ختم ہو جائے گی
یہ دوا اجزاء لونگ اور السی کے بیج ہیں
ترکیب تیاری ۔
10گرام خشک لونگ اور 100گرام السی کے بیجوں کو کسی گرائینڈر میں اچھی طرح باریک کر لیں اس طرح باریک ہوں کہ بالکل پاوڈر کی شکل بن جائے
ترکیب استعمال ۔
صبح ناشتے سے قبل یا دوران کھانے کے دو بڑے چمچ اس پاؤڈر کو گرم پانی میں حل کر کے پئیں تین دن استعمال کرنے کے بعد تین دن ناغہ کریں پھر تین دن استعمال کریں ایسا سال میں کم از کم 150بار کریں
انشاءاللہ آپ اپنے آپ کو پرسکون اور ہلکا محسوس کریں گے اور خدا کے فضل سے ہپ،ٹانگوں،کمر،پیٹ کی چربی کم ہو گی ۔
نوٹ ۔ اگر آپ کو فرق محسوس ہو تو برائے مہربانی دوسروں کو بھی بتائیں تا کہ وہ مہنگے علاج سے بچیں شُکریہ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا              
اگر پوسٹ پسند آئے تو لازمی شیئر کریں آپکی کوشش لاکھوں کا بھلا
اللہ حافط

Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7    +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Read more
Wednesday 9 December 2015
no image

 چار سال تک ہوتی ہے
رنگ۔
سیاہ ، بھورا سبزی مائل سیاہ
مقدار خوراک۔
اس کی راکھ ایک گرام سے دو گرام تک استعمال کریں ۔
فوائد۔
اس کا روغن تیار کر کے فالج لقوہ کے لئے استعمال کرتے ہیں معجون عقرب اس کا مشہور مرکب ہے روغن عقرب گردے کی پتھری توڑنے کی بہترین دوا ہے خواہ پتھری گردے میں ہو یا مشانہ میں انشاء اللہ پتھری دور ہو جائے گی ۔
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID # ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Read more
Sunday 6 December 2015
no image

                          اکسیر ملیریا

نسخہ اُم لشفاء۔
کپاس کے پھول اور اس کے جڑ کا چھلکا ، مغز بنولہ ، مغز بنولہ ، مغز برگد برابر وزن لے کر دو چند شیر مدار میں تر کر کے خشک کر لیں پھر جلا کرخاکستر تیار کر لیں اور بدستور ممعروف نمک تیار کر لیں پھر شقل اور جواہر اڑا لیں پھر تیسری مرتبہ بھی یہی عمل کریں ۔
ترکیب استعمال ۔
2 گرام مناسب عرق یا پانی کے ساتھ لیں ۔
نوٹ ۔

ملیریا کی جملہ امراض کے لئے مفید ہے ۔

ملیریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے 

ملیریا














Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7    +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO







Read more
no image



                                سرعت انزال میں مفید غذائیں


نسخہ اُم لشفاء ۔
1۔ دودھ دہی
2۔ مکھن گھی
3۔ گوشت مرغابی چڑے
4۔ بادام اخروٹ
5۔ مچھلی دیسی گھی
6۔ چہار مغز ، چہار گوند
7۔ انگور تازہ شیریں ، کیلا
8۔ ناشپاتی ، سیب
9 ۔کھیرا ، ککڑی
10۔ چقندر ، شلجم
11۔ امرود ، خربوزہ
اگر پوسٹ پسند آئے تو لازمی شیئر کریں شُکریہ
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7    +92 0334 7405881  this Number available at Whtsapp,Viber and  IMO
ummulshifa


Read more