Wednesday 27 April 2016
no image

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟
کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

بعض پرانے حکماء کا خیال تھا کہ فرد کو ساری زندگی ایک ہی بار مباشرت کرنی چائیے یا پھر سال میں ایک بار یا ایک سے زیادہ بار مباشرت کرنا اپنی قبر کھودنے کے مترادف ہے ، نیم حکیموں کے خیال کے مطابق کشرت مباشرت صحت کے لئے نقصان دہ ہے اس سے انسان کو طرح طرح کی بیماریاں لگ جاتی ہیں یورپ اور امریکہ کے لوگ کشرت سے مباشرت کرتے ہیں مگر اس کی صحت ہم لوگوں سے بہت بہتر ہے ریسرچ سے شابت ہو چکا ہے کہ کشرت مباشرت کسی بھی طرح سے نقصان دہ نہیں ہے ایک دن میں 10 بار بھی کی جاسکتی ہے ۔

کشرت مباشرت کا نقصان یا فائدہ ؟

قرآن مجید کے مطابق مباشرت سے انسان کو سکون ملتا ہے ، ظاہر ہے سکون کی زیادتی کس طرح نقصان دہ ہو سکتی ہے تازہ ترین ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو ہفتہ میں دو بار یا زیادہ مباشرت کرتے ہیں انکو ان لوگوں کی نسبت موت کا خطرہ 50 فیصد کم رہتا ہے جو ایک ماہ میں ایک بار مباشرت کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ زیادہ مباشرت کی وجہ سے مرد مشانے اور پرا سٹیٹ کے کینسر سے نسبتاَ زیادہ محفوظ رہتا ہے ویسے بھی وہ لوگ جو جوانی میں ہفتہ میں کم ازکم دو باریا زیادہ مباشرت کرتے ہیں یہی لوگ بڑھاپے میں بھی مباشرت کے قابل ہوتے ہیں ۔

Read more
Monday 25 April 2016
no image

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے
سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت ایک ایسا عارضا ہے جو فعل جماع کی تکمیل نہیں ہونے دیتا مرد اور عورت کے باہمی ملاپ میں حقیقی مسرت اور اطمینان بلکہ سکون قلب اس بات میں مضمر ہے کہ عورت اور مرد اس فعل کو اس طریقے سے سر انجام دیں کہ دونوں کے جزبات و خواہشات کی حقیقی تسکین ہو جائے مرد اور عورت دونوں منزل ہو جائیں یا یوں سمجھ لیں کہ عورت کی تسکین ہو جائے ۔
سرعت انزال کے دفاع کے لئے ہم یہاں پر چند نسخہ جات درج کر رہے ہیں جو صرف اس مرض کے متعلق ہیں یعنی ان کے استعمال سے باہ کی قوت بڑھے گی سرعت کے عارضے میں کمی ہو کر رکاوٹ بڑھ جاتی ہے
مباشرت کا لطف تبھی آ سکتا ہے جب کہ مرد سرعت انزال کا شکار نہ ہو

سرعت انزال کا مشالی نسخہ

کریلہ مع جڑ اور پتوں کے کوٹ کر اس کا پانی نچوڑ کر آگ پر خشک کر لیں اور اس سے سبز رنگ کا سفوف یا گاڑھا سا رُب بنا لیں ۔
اور
اجمود 25 گرام ، لونگ 10 گرام ،اجوائن خراسانی 10 گرام ،منڈی 12 گرام ،پیاز کے بیج 6 گرام ،گاجر کے بیج 6 گرام،پرانا گڑ 25 گرام
ترکیب تیاری ۔
ان سب ادویہ کو خوب کوٹ کر چھان لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
دو گرام روزانہ کی خوراک مقرر کر لیں خوراک کھانے کے بعد سوائے دودھ کے کوئی خوراک نہ لیں سرعت انزال کے لئے انتہائی مفید اور ممسک بھی ہے ۔

سرعت انزال کا مشالی نسخہ

سفید کنیر کی جڑ سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں اور 60 گرام خشخاش کے جوشاندہ میں اسے کھرل کر لیں اور حبوب تیار کر کے محفوظ کر لیں
ترکیب استعمال ۔
جماع کرنے سے پہلے ایک گولی پانی میں ملا کر عضو کے اوپر اور چاروں طرف پتلا سا لیپ کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا جماع کے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو لیں ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
Sunday 24 April 2016
no image

جنسی لطف کا دیسی نسخہ
جنسی لطف کا دیسی نسخہ

جنسی لطف کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء
جوزبوا، شنگرف،عاقرقرحا،دار چینی ،زعفران،ورک الخیال ، تمام 3،3 گرام لیں
ترکیب تیاری ۔
ان سب کو شہد کے ساتھ ملا کر حبوب تیار کر لیں اور اس کی چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال ۔
ہمبستری سے دو گھنٹے قبل ایک گولی دودھ کے ساتھ کھالیں تو خوب جی بھر کر مباشرت میں  جنسی لطف اٹھائیں ۔
نسخہ نمبر 2

جنسی لطف کا دیسی نسخہ

گوند ڈھاک 50 گرام
بیج بند 24 گرام
کشتہ قلعی 12 گرام
ترکیب تیاری ۔  تمام دواؤں کا کھرل کر کے 100 گرام شہد میں ملا لیں
زبردست امساک پیدا کرتا ہے اور جنسی لطف کو بڑھاتا ہے
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
no image

عضو خاص کو  موٹا لمبا کریں
عضو خاص کو موٹا لمبا کریں

عضو خاص کو  موٹا لمبا کریں

نسخہ نمبر 1
ولائتی روغن دار چینی  12 گرام ، روغن لونگ 12 گرام اور ولائتی روغن مالکنگنی مل جائے تو وہ بھی 24 گرام ملالیں ان تمام میں کسٹر آئل شامل کر لیں
ترکیب تیاری ۔ ان سب کو آپس میں خوب ملا لیں
ترکیب استعمال ۔
 چار قطرے روزانہ اپنے عضو خاص پر مل لیا کریں چند دنوں کے اندر ہی عضو خاص کے تمام نقائص دور ہو جائیں گے اور اس میں قدرتی سختی اور قوت نمودار ہونے لگے گی ۔
نسخہ نمبر 2

عضو خاص کو موٹا لمبا کریں

ہینگ 3 گرام ، تخم انجرہ 6 گرام، لوبان 4 گرام ، روغن نرگس 24 گرام روغن چنبیلی 24 گرام روغن خیری 24 گرام
ترکیب تیاری ۔
ان سب چیزوں کو ملا کر کھرل کر لیں
ترکیب استعمال ۔ 4،5 قطروں سے مالش کریں انشاءاللہ عضو خاص کا ٹیڑھا پن ختم ہو گااور عضو خاص لمبا موٹا ہو گا۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
no image

عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا دیسی طریقہ علاج
عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

جب ہاتھ کی رگڑ سے عضو خاص چھوٹا یا پتلا ہو جاتا اور اس کا گوشت کمزور ڈھیلا اور مردہ سا ہو جاتا ہے تو مندرجہ ذیل نسخا جات مفید ہیں

عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

بڑی کنٹاری کے پھل ، عاقرقرحا ، مالکنگنی ، بیر بہوٹی ، گل بابونہ اور بھلاوہ تمام ایک ایک چھٹانک  تِلوں کا تیل 2 چھٹانک اور ادرک کا پانی 10 ملی لیٹر
ترکیب تیاری ۔
تمام دواؤں ک آگ پر رکھیں جب تیل باقی رہ جائے چھان کر استعمال کریں اگر تیل کی بجائے دو درجن انڈوں کی زردی ملا کر 3،3 گرام کی گولیاں بنا کر اور سکھا کر تپال جنتر سے طلاء کشید کیا جائے تو بے حد مفید ہے

عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا دیسی طریقہ علاج

چربی ریچھ ،چربی شیر،چربی سانڈھ  اور چربی مرغ یہ سب 24،24 گرام لے کر پگھلائیں اور اس میں پیاز نرگس کا پانی شامل کر لیں
عضو خاص کی تمام کمزوریوں کے لئے یہبہترین تیل ہے جس کی مالش سے عضو خاص کے اندر پوری طاقت آئے گی ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
Saturday 23 April 2016
no image

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج
سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
سانپ کے کاٹے کے تھوڑی دیر بعد زہر سارے جسم پر پھیلنا شروع ہو جاتا ہے کاٹے کی جگہ پر شدیر درد ہوتا ہے اس کے ساتھ سر میں درد چکر اور آنکھوں میں دھندلا پن ہوتا ہے ہوش گم ہو جاتا ہے سر ایک طرف جھک جاتا ہے پیر اور ہاتھ اکڑنے لگتے ہیں نبض بہت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض مکمل طور پر بے ہوش ہو جاتا ہے

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

جس جگہ سانپ نے ڈسا ہو اس سے اوپر 8 سینٹی میٹر دور کس کر بند باندھ دیا جائے اور ایک دوسرا بندھ اس بندھ سے 8 سینٹی میٹر دور لگایا جائے باندھنے کے بعد ڈسی ہوئی جگہ پر ایک صاف اور تیز چاقو یا استرے سے ایک گہرا نشان کی شکل میں لگائیں اس کے بعد گرم پانی ڈال کر زخم کو دھوئیں اس کے بعد زخم کی جگہ سے خون کو چوسا جائے یاباہر کی جانب کھینچا جائے اس طرح زہر نکل جائے گا ۔ نیچے لکھے ہوئے نسخے سانپ کے ڈسے کے لئے فائدہ کرتے ہیں
نسخہ نمبر 1

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

ایک یا دو لہسن
ایک یا دو لہسن کے جوے یا ہینگ 125 ملی گرام شراب کے ساتھ کھلائیں ۔
نسخہ نمبر 2

سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج

پیاز کافی مقدار میں شراب یا خالص گھی کے ساتھ کھلائیں
نسخہ نمبر 3
سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج
مریض نیم کے پتے چبائے یہاں تک کہ پتوں کی کڑواہٹ محسوس ہونے لگے۔
نسخہ نمبر 4
سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج
جمالگوٹہ پانی میں گھس کر آنکھوں میں لگائیں آنکھوں سے پانی بہہ گا ۔
اس دوا کے استعمال سے آنکھیں سرخ اور ان میں درد ہو جاتا ہے اس کو دور کرنے کے لئے عرق گلاب کو بار بار آنکھوں میں ڈالیں
نسخہ نمبر 5
سانپ کے کاٹے کا دیسی علاج
آک کا دودھ
ترکیب استعمال ۔ کاٹے کی جگہ پر ٹپکائیں
نسخہ نمبر 6
لیموں کے بیج  ایک گرام
ترکیب استعمال ۔
تھوڑے پانی میں پیس کر لیں
پانی میں پیس کر لیپ کریں اور کاٹے کی جگہ پر لگائیں ۔
انشاءاللہ سانپ کا زہر ختم ہو گا ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more
no image

عرق النساء کا دیسی علاج
عرق النساء کا دیسی علاج

عرق النساء کا دیسی علاج

یہ درد دوروں کی شکل میں ہوتا ہے کولہے سے شروع ہو کر نیچے پیر تک آتا ہے کبھی کبھی یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ مریض نہ چل پھر سکتا ہے اور نہ ہی سیدھا کھڑا ہو سکتا ہے ۔
نسخہ نمبر 1
ایلوا                20 گرام
پوست ہلیلہ زرد  20 گرام
سورنجان شیریں  20 گرام
ترکیب تیاری ۔ سب دواؤں کا باریک سفوف بنا لیں اور تھوڑے پانی میں ملا کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ 5 گولیاں پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں ۔
نسخہ نمبر 2
چوب چینی    5 گرام
ترکیب تیاری ۔ چوب چینی کو کچل کر 250 ملی لیٹر پانی میں 12 گھنٹے تک بھگو کر اتنا جوش دیں کہ پانی آدھا رہ جائے پھر چھان لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ صبح کے وقت لیں
انشاءاللہ عرق النساء کا درد ختم ہو جائے گا ۔
Read more
no image

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج
جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

نسخہ اُم لشفاء
جسم کے کسی ایک یا زیادہ جوڑوں میں درد اور سختی ہوتی ہے درد کے ساتھ سوجن بھی ہو جاتی ہے کبھی بخار بھی ہوجاتا ہے
اجوائن خراسانی     25 گرام
آک کے پھول        25 گرام
سونٹھ                 25 گرام
سورنجان تلخ        25 گرام
تِل کا تیل            300 ملی لیٹر
ترکیب تیاری ۔
پہلی چار دواؤں کا سفوف بنا کر تیل میں اتنا جوش دیں  کہ سفوف جل جائے پھر چھان کر ایک بوتل میں رکھ لیں
ترکیب استعمال ۔ ہلکے گرم تیل سے جوڑوں پر آہستہ آہستہ مالش کریں ۔
انشاءاللہ جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا ۔
نسخہ نمبر 2

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

ارنڈ کی جڑ   50 گرام
تِل کا تیل      250 ملی لیٹر
ترکیب تیاری ۔
ارنڈ کی جڑ کو 2 لیٹر پانی میں اتنا جوش دیں کہ آدھا رہ جائے پھر چھان کر تیل میں ملا لیں اور اتنا جوش دیں کہ سارا پانی اڑ جائے صرف تیل باقی رہ جائے ۔
ترکیب استعمال ۔ ہلکے گرم تیل سے جوڑوں پر آہستہ آہستہ مالش کریں ۔
انشاءاللہ جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا ۔
نسخہ نمبر 3

جوڑوں کا درد کا گھریلو علاج

سونٹھ         30 گرام
زیرہ سیاہ    30 گرام
کالی مرچ    15 گرام
پودینہ        30 گرام

ترکیب تیاری ۔ سب دواؤں کو باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔  5 گرام پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں ۔
انشاءاللہ جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/



Read more
no image

خارش
خارش

خشک و تر خارش

نسخہ اُم لشفاء
یہ ایک سے دوسرے کو لگنے والی بیماری ہے ۔ یہ عام طور پر انگلیوں کے درمیان،کلائی کے اطراف اورکبھی چھاتیوں ، رانوں اور پیشاب والی جگہ سے شروع ہوتی ہے یہ رات میں زیادہ بڑھ جاتی ہے
نسخہ نمبر 1
شاہترہ   4 گرام
چرائتہ   4 گرام
سرپھوکہ  4 گرام
گل منڈی  4 گرام
عناب  5 عدد
شکر  6 گرام
ترکیب تیاری ۔ پہلی 5 دواؤں کو 180 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں ۔
نسخہ نمبر 2

خشک و تر خارش

مہندی کے پتے   بقدر ضرورت
ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے سفوف کر لیں اور گھی میں ملا کر لیپ بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ خارش کی جگہ پر لگائیں ۔
نسخہ نمبر 3

خشک و تر خارش

لیموں کا رس    12 ملی لیٹر
عرق گلاب      25 ملی لیٹر
چنبیلی کا تیل   35 ملی لیٹر
ترکیب تیاری و استعمال ۔
تمام دواؤں کو ملا کر ایک بوتل میں رکھ لیں اور خارش کی جگہ پر لگائیں ۔
نوٹ ۔ یہ خشک خارش ،کھجلی میں مفید ہے ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more
no image

خسرہ کا دیسی طریقہ علاج
خسرہ کا دیسی طریقہ علاج

خسرہ  کا دیسی طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء
چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ، مریض کو پہلے نزلہ،چھینکیں ناک اور آنکھوں سے پانی بہتاہے اور بخار ہوتا ہے 4یا 5 دن کے بعد لال رنگ کے دانے پہلے چہرے پر اس کے بعد جسم کے دوسرے حصوں پر نکلتے ہیں چہرہ سرخ ہو جاتا ہے چیچک کے لئے دیئے گئے نسخہ جات خسرہ میں بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں

خسرہ  کا دیسی طریقہ علاج

خسرہ کے مریضوں کے لئے چند احتیاطی ہدایات ۔
چیچک و خسرہ کا مریض بالکل علیحدہ رکھا جائے ۔ بغیر انجکشن لئے ہوئے کوئی بھی شخص دیکھ بھال نہ کرے ، آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھیں اور اگر سوج جائے تو سہاگہ کے پانی سے دھوئیں منہ صاف رکھیں گرم اور مصالحہ دار چیزوں سے پرہیز کریں  ۔ سیال غذالیں ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more
no image

چیچک کا دیسی علاج
چیچک کا دیسی علاج

چیچک کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں سیپ بھی جمع ہو جاتی ہے
عناب    5عدد
خاکسی  3 گرام
مویز منقٰی  5 عدد
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 2

چیچک کا دیسی علاج

گلاب کی پتیاں
ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے سفوف بن لیں
ترکیب استعمال ۔ پیپ دار آبلوں پر اس سفوف کو چھڑکیں
نسخہ نمبر 3

چیچک کا دیسی علاج

گائے کا گھی یا تل کا تیل   بقدر ضرورت
ترکیب استعمال ۔ کھرنڈ پر لگائیں
نسخہ نمبر 4

چیچک کا دیسی علاج

سمندر جھاگ   
ترکیب استعمال ۔ اس کو ناریل کے پانی میں ملا کر داغوں پر لگائیں ۔
انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے چیچک کے داغ ختم ہو جائیں گے ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more
no image

عام بخار کا علاج
عام بخار کا علاج

عام بخار کا علاج

اس میں بخار، سرمیں درد،سارے بدن میں درد کھانسی اور نزلہ ہوتاہے
خاکسی    5 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔ دن میں تین بار لیں ۔
نسخہ نمبر 2

عام بخار کا علاج

نیم کی کونپلیں    5 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں
ترکیب اسستعمال ۔ دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 3

عام بخار کا علاج

تلسی کے تازہ پتے   25 گرام
کالی مرچ             1 گرام
ترکیب تیاری ۔ پانی میں پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ ایک گولی پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں
نوٹ۔ یہ ملیریا کے بخار میں خاص طور پر فائدہ کرتی ہے ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Read more
Friday 22 April 2016
no image

حمل روکنے کا طریقہ علاج
حمل روکنے کا طریقہ علاج

حمل روکنے کا طریقہ علاج

حمل روکنے کا طریقہ علاج

نسخہ اُم لشفاء
عضو خاص کی کیپ پر تِل کا تیل ہمبستری سے قبل لگائیں
عورت ایک گرام نمک رحم میں ہم بستری سے پہلے رکھے ۔
چھ گرام تلسی کے تازہ پتے 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد روزانہ صبح لیں اس نسخہ کو تین مہینے تک حیض کے فارغ ہونے کے بعد لیں ۔
گھونکچی سفید ایک عدد صبح ناشتہ کے بعد تین دن تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں اسی طرح تین ماہ تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں ۔
ارنڈ کے بیج کی گری ایک عدد پانی کے ساتھ صبح تین دن تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں اس طرح تین مہینے تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد اس کو لیں ۔
تھوڑی سی روئی سرکہ میں بھگو کر جماع سے پہلے رحم میں رکھیں
ان تمام ٹوٹکوں میں سے کوئی ایک بھی دستیاب ہو تو استعمال کریں انشاءاللہ حمل نہیں ٹہھرے گا ۔
نوٹ۔ اگر خدا کے فضل سے حمل ٹھہر جائے تو خدارا حمل مت گروائیں گناہ کبیرہ ہے ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
no image

رحم کی خارش
رحم کی خارش

رحم کی خارش

نسخہ اُم لشفاء
رحم میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے اور پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے اور بے چینی رہتی ہے۔
نسخہ نمبر 1
منڈی      4 گرام
عناب      5 عدد
شاہترہ     4 گرام
صندل سفید کا برادہ    3 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں رات بھر بھگو کر صبح مل کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ صبح کے وقت پیئں
انشاءاللہ رحم کی خارش ختم ہو جائے گی ۔
2نسخہ نمبر

رحم کی خارش

 نیم کے تازہ پتے               125 گرام
سہاگہ بریاں                          3 گرام
ترکیب تیاری ۔ نیم کے پتوں کو ایک لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور سہاگہ ملا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ اس پانی سے خارش کی جگہ کو صبح و شام دھوئیں ۔
نسخہ نمبر 3

رحم کی خارش

کافور           3 گرام
عرق گلاب   24 ملی لیٹر
ترکیب تیاری ۔ کافور کو عرق گلاب میں پیس لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ ایک صاف کپڑے کا ٹکڑا اس میں بھگو کر خارش کی جگہ پر رکھیں جتنی بار ضرورت ہو یہ عمل دہرائیں ۔
انشاءاللہ رحم کی خارش ختم ہو جائے گی ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Read more
no image

لیکوریا کا دیسی علاج
لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
اس میں رحم سے سفید یا پیلے رنگ کی رطوبت آتی ہے ۔کمر میں درد،چکراور عام کمزوری ہو جاتی ہے
نسخہ نمبر1
موچرس          25 گرام
ڈھاک کا گوند   25 گرام
اندرجو شیریں  12 گرام
اسگند            12 گرام
مازو جلا ہوا    3 گرام
شکر             75 گرام
ترکیب تیاری ۔
خشک کر کے باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ 2 گرام دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 2

لیکوریا کا دیسی علاج

املی کے بیج کی گری    30 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال
ایک گرام پانی کے ساتھ دن میں دو یا تین بار لیں
یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔
نسخہ نمبر 3

لیکوریا کا دیسی علاج

سنگاڑھا خشک   20 گرام
موصلی سینبھل   20 گرام
شکر               40 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں اور شکر ملا کر رکھ لیں
انشاءاللہ لیکوریا کا خاتمہ ہو گا

Read more