Wednesday 28 September 2016
no image

Diabetes cure urdu shuger ka ilaj: Roman Urdu

,,,,,,,,,,
Read more
Tuesday 27 September 2016
Sunday 25 September 2016
Saturday 24 September 2016
no image

Eraction R x: Eraction R x Eraction R x ایسے حضرات جو جلق ( مشت زنی ) ،سوزاک ، جریان ، اور جن کا عضو خاص غلط کاریوں کی وجہ سے پتلا یا کمزور ہو گیا ہے ا
Read more
Friday 23 September 2016
Wednesday 21 September 2016
Tuesday 20 September 2016
Saturday 17 September 2016
Friday 16 September 2016
Thursday 15 September 2016
Monday 12 September 2016
Sunday 11 September 2016
Saturday 10 September 2016
no image

ہینگ کے فوائد: ہینگ کے فوائد ہینگ کے فوائد نسخہ اُم الشفاء ترکیب تیاری و استعمال ۔ ہینگ کو مناسب مقدار میں لیں اور شہد خالص میں حل کر کے عضو خاص پر طلاء کریں ۔
Read more
Thursday 14 July 2016
Friday 8 July 2016
Thursday 7 July 2016
Tuesday 5 July 2016
Saturday 25 June 2016
Sunday 19 June 2016
Saturday 18 June 2016
Friday 17 June 2016
Thursday 16 June 2016
Friday 10 June 2016
no image

ٹائمنگ بڑھانے کا خاص نسخہ: Ummulshifa Herbal



ٹائمنگ بڑھانے کا خاص نسخہ

ٹائمنگ بڑھانے کا خاص نسخہ

نسخہ اُم لشفاء
علامات ۔
منی کی تولید کم ہو گی ، منی گرم پیدا ہو گی اور اس کا رنگ زرد ہوتا ہے قوام پتلا اور انزال جلد ہو گا ۔

ٹائمنگ بڑھانے کا خاص علاج

سرد اشیاء کا استعمال زیادہ کریں ، خرفہ گھوٹ کر پینا بڑا فائدہ کرتا ہے ، ٹھنڈے مشروبات پینا فائدہ کرتا ہے ، پالک توریاں کدو وغیرہ کھائیں انشاءاللہ بہت فائدہ دے گا اور قدرتی طور پرٹائمنگ میں اضافہ ہو گا بازاری ٹائمنگ کی گولیوں سے جان چھوٹ جائے گی
Read more
no image

مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ: Ummulshifa Herbal



مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ\



مادہ تولید کی مقدار بڑھانے کا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء
دودھ ، مکھن، مغز بادام چربی والا گوشت بغیر معالج کے کھلائیں بہت فائدہ کرتا ہے اصلی ترنجیں مصفٰی دو تولہ لے کر آدھ کلو دودھ میں حل کر کے چھان لیں اور ہلکی آگ پر پکائیں جب گاڑھی ہو جائے تو ثعلب مصری 6 گرام ڈال کر نیم گرم روزانہ پئیں انشاءاللہ مادہ تولید کی افزائش ہو گی اور مادہ تولید گاڑھا ہو گ
Read more
no image

عضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج: Ummulshifa Herbal





مردانہ طاقت کا ٹانکعضو خاص اور نامردی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
دار چینی لے کر اس کو اچھی طرح سے کوٹ کر پیس لیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں جب مرہم کی طرح ہو جائے استعمال میں لائیں
ترکیب استعمال ۔
رات کو سوتے وقت حشفہ و سیون چھوڑ کر عضو خاص پر لیپ کریں اور ارنڈ یا پان کا پتا گرم کر کے باندھ دیں اور صبح کو کھول دیں
Read more
Tuesday 31 May 2016
Wednesday 11 May 2016
no image

آتشک کا علاج: آتشک کا علاج آتشک کا علاج نسخہ اُم لشفاء یہ مرض آتشک کی مریضہ سے میل جول کرنے سے پیدا ہوتا ہے لہذا چائیے کہ جب کوئی مریض اس مرض کا شاکی آئے تو پہلے اس گندی
Read more
Tuesday 10 May 2016
Sunday 8 May 2016
no image

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ - اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے





important-notice

اطلاع عام

اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہماری ویب سائئٹ اور بلاگ کو کاپی کرکے مختلف ناموں سے بلاگ اور ویب سائیٹ بنائی ہوئی ہیں ۔وہ لوگ دھوکہ فراڈ کر رہے ہیں بے شمار لوگوں کے ہمیں فون آرہے ہیں ہماری ویب سائٹ جب سے بنی ہے جب سے تمام مضامیں پوسٹ ہیں پوسٹ کے ساتھ ویب سائٹ پرتمام تفصیل اور تاریخ سال درج ہے ہماری ویب سائٹ پر تمام مضامین ریسرچ شدہ اور مستند ہیں حکیم حیدر علی صاحب کی ذاتی محنت اور ریسرچ ہے اسلیے اُم لشفاء نیچرل ہربل فارما کے تمام وزٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے آپ کو مالی اور جسمانی نقصان ہوسکتا ہے
Share

عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں
عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں

Umm ul Shifa Royal Oil

عضو خاص کو موٹا اور سخت کریں

عضو تناسل کی لمبائی اور موٹائی کے لیے بہترین مکمل علاج

Best, Penis ,Enlargement ,Herbal ,Oil ,For ,Mens
Umm ul shifa royal oil,اُم لشفاء رائل آئیل
عضو تناسل کی لمبائی میں کم از کم 2 انچ اور موٹائی میں آدھا انچ یقینی اضافہ ہو گا
بفضل تعا لیٰ بے شمار مریضوں کو اللہ شفاء دے رہا ہے
ہماری کمپنی کا پوری نیا میں ایک نام ہے ہم اللہ کے فضل و کرم سے اچھی ادویات تیار کرتے ہیں
مشت زنی ایک ایسا فعل ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنی جنسی تسکین کے لئے اپنے ہاتھوں سے مادۂ منویہ خارج کرتے ہیں۔ اس عمل سے نوجوانوں کو وقتی طور پر لذت اور تسکین تو مل جاتی ہے لیکن اس لذت کا خمیازہ مردانہ کمزوری کی صورت میں برداشت کرنا پڑتا ہے۔ جب کوئی نوجوان اپنے ہاتھوں سے عضو تناسل کو رگڑ تا ہے تو عضو کے بال سے باریک شریانیں یا تو پچک جاتی ہیں یا پھر کوئی شریان پھٹ کر اس کا خون شریان میں جم جاتا ہے جس سے شریان میں خون کی آمد و رفعت معطل ہوجاتی ہے ۔ مشت زنی سے عضو تناسل کے پٹھوں میں سکڑنے اور پھیلنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے جس سے پٹھوں میں تناؤ نہیں آتا۔ شریانوں میں خون کے نہ پہنچنے ‘ پٹھوں میں تناؤ نہ آنے اور جلد ڈھیلی ہونے کے باعث عضو تناسل کا اکڑاؤ ‘ّ سختی‘ تناؤ اور جوش بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان باتھ روم میں مشت زنی کرتے ہیں اور پھر فوراً ہی عضو تناسل کو پانی سے دھولیتے ہیں اس طرح گرم عضو پر ٹھنڈا پانی لگنے سے عضو کے پٹھے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ مشت زنی یا اغلام بازی جیسے گندے فعل کے باعث نہ صرف عضو کا اکڑاؤ ختم ہوجاتا ہے بلکہ اس کاسائز بھی چھوٹا ہوجاتا ہے اور یہ جڑ سے پتلا اور ٹیڑھا ہوکر مرد کے لئے شرمندگی کا سبب بنتا ہے۔
 continue reading…
Share
Eraction R x The Man Best Can Do
Eraction R x The Man Best Can Do

Eraction R x   The Man Best Can Do

ایسے حضرات جو جلق ( مشت زنی ) ،سوزاک ، جریان ، اور جن کا عضو خاص غلط کاریوں کی وجہ سے پتلا یا کمزور ہو گیا ہے ان حضرات کے لئے ایک انمول تحفہ ہے
انشاء اللہ ہمارے دواخانے کہ Eraction Rx استعمال کر کے زندگی کو انجوائے کریں گے اور دوسروں کے سامنے شرمندگی سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا ہو جائے گا ۔
میری اعداد و شمار کے مطابق جوانی میں ہر تیسرا مرد ضرور مشت زنی کا شکار رہا ہو گا جو مادہ منویہ کی کمی کا سبب بنتا ہے اور سفید رنگ کی رطوبت اکثر بہتی رہتی ہے اور مرد بظاہر بوٍڑھا نظر آتا ہے
مردانہ کمزوری کی علامات ۔
رطوبت کا بہنا ، عضو کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا پتلا پن ، مباشرت کے وقت معمولی سا امساک پیدا ہونا ،مباشرت سے جی گھبرانا (نفرت سی ہو جانا ) اپنی عمر سے زیادہ نظر آنا ، اعصابی کمزوری ، کام کاج کے دوران جلدی تھک جانا، طبیعت میں چیڑچڑا پن ، آدھے سر کا درد رہنا ، بھوک کا نا لگنا یہ سب علامات مردانہ کمزوری کی ہیں
مردانہ کمزوری کا علاج ہم نے برسوں کی ریسرچ کے بعد دریافت کیا ہے ایریکسن ار ایکس کی صورت میں
میرے دواخانہ پر ایک مریض ایک جس کی حالت انتہائی شکستہ تھی جس نے زندگی کا کافی عرصہ یورپ میں گزارہ وہا پر اس نے بہت غلط کاریاں کی جس کی بدولت وہ مردانہ کمزوری کا شکار ہو گیا اس کو میں نے Eraction Rx ایک ماہ استعمال کروایا اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہو گیا ۔
میرے ایک مریض کو بہت کم امساک ہوتا تھا اس نے استعمال کیا وہ بی فائض یاب ہو گیا
میں نایاب جڑی بوٹیان استعمال کی گئی ہیں جو سوئی ہوئی رگوں کو Eraction R x
جگا کر مادہ منویہ میں ایک تحریک پیدا کرتا ہے اور کمال کا امساک پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی لاغری کو دور کرتا ہے اور چہرے پر شادابی لاتا ہے ۔اس کے ایک ماہ کے استعمال سے آپ 25 سال کے جوان بن جائیں گے
ایسے حضرات جن کے پچکے گال ، کمزور بدن ، اعصابی کمزوری اور اچھی خوراک کھانے سے بھی ان کے جسم پر اثر انداز نہیں ہوتا ان حضرات کے لئے انمول تحفہ ہے ۔
ہمارا دواخانہ گارنٹی کے ساتھ اپنی تمام پروڈکٹس سیل کرتا ہے اس کا کو ئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے آپ کسی بھی لیبارٹری میں اس کو چیک کروا سکتے ہیں ٪100 پرسنٹ خالص اور نایاب بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں ۔
اس کے استعمال سے انشاء اللہ آپکی زندگی کو چار چاند لگ جائیں گے ۔
پیکنگ 90 کیپسول
پرائس 25000 پاکستانی روپے
For Order +92 0334 7405881 Skype ID ummulshifaherbal  Email Ummulshifaherbal@gmail.com
Share
      انجیر
انجیر

                       انجیر

نسخہ اُم لشفاء ۔
(عربی) تین (بنگالی) آنجیر (انگریزی)فگ ایک مشہور پھل ہے گولر کے پھل سے مشابہ ہوتا ہے ۔
رنگ۔
سرخ و سیاہ
ذائقہ۔
میٹھا اور لزیز
فوائد۔
اخراج بلغم کے لئے اس کا جوشاندہ کھانسی میں دیا جاتا ہے معرق ہونے کی وجہ سے فضلات کو ظاہر بدن کی طرف خارج کرتا ہے اس لئے مرض چیچک میں استعما ل کرتے ہیں انجیر کو دودھ میں پکا کر پھوڑوں اور زخموں پر باندھتے ہیں ۔
Share
بچوں کی کھانسی کا دیسی علاج
بچوں کی کھانسی کا دیسی علاج

بچوں کی کھانسی کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
سہاگہ خام نصف بریاں (کچا بھنا) مرچ سیاہ ہر دو کو ہم وزن لیں اور انہیں گھیکوار کے گودے میں بخوبی کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
نصف گولی سے ایک گولی تک بچے کی ماں کے دودھ میں ملا کر استعمال کروائیں ۔
یہ گولیاں شیرخوار بچے کے ہر قسم کی کھانسی کے لئے مخصوص ہیں اور انشاءااللہ ان گولیوں کی پہلی خوراک سے ہی فائدہ معلوم ہونے لگتا ہے ۔
Share
کھانسی کا دیسی ٹوٹکہ
کھانسی کا دیسی ٹوٹکہ

کھانسی کا دیسی ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء
مندرجہ ذیل نسخہ پرانی سے پرانی کھانسی ، کالی کھانسی اور دمہ کے لئے مفید ہے ۔
مغز گھیکوار ایک کلو لے کر دبا کر کسی صاف کپڑے میں سے چھان لیں تا کہ سب کا لعاب بن کر نکل آئے پھر اس کو قلعی دار دیگچی میں ڈال کر دھیمی دھیمی آگ پر پکائیں جب نصف لعاب جل جائے تو نمک لاہوری 30 گرام باریک شدہ ڈال کر چمچ وغیرہ سے ہلاتے رہیں جب تمام جل کر سفوف سا باقی رہ جائے تو اتار کر سرد ہونے پر باریک کر کے شیشی میں حفاظت سے رکھیں کالی اور خشک کھانسی کے لئے بہت مفید ہے ۔
ترکیب استعمال ۔  دو رتی سے چار رتی تک کھانڈ کے درمیان رکھ کر کھلائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔
Share
خناق کا دیسی علاج
خناق کا دیسی علاج

خناق کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
یہ مرض بڑا مہلک ہے اس کا مریض اچانک مر جایا کرتا ہے اس کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ بہت مفید ہے
گھیکوار کے پتے کو ایک طرف سے چھیل کر اور ہلدی اور نر کچور باریک پیس کر چاقو وغیرہ سے اچھی طرح مل دیں تا کہ دوا پتے کے اندر اچھی طرح داخل ہو جائے پھر اس پتے کو دو حصوں میں کر کے مریض کے تلووں پر باندھیں انشاءاللہ خناق میں مفید ہو گا ۔
Share
آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے سرمہ
آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے سرمہ

آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے سرمہ

نسخہ اُم لشفاء
سرمہ سیاہ 12 گرام اور گھیکوار کے رس پاؤ بھر میں ڈال کر پکائیں جب پکتے پکتے تمام عرق جزب ہو جائے تو اتار لیں اور باریک پیس کر سنبھال کر رکھ لیں بس آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے سرمہ تیار ہے ۔
روزانہ صبح و شام آنکھوں میں لگایا کریں آنکھوں کی خوبصورتی کے لئے بہت مفید ہے ۔
Share
سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے
سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے

سرخی چشم ککرےورم اور دھند کے لئے

نسخہ اُم لشفاء۔
گھیکوار کا عرق 12 گرام لے کر اس میں ایک رتی پھٹکڑی ملا لیں اور تمام رات پڑا رہنے دیں صبح کو چھان کر شیشی میں رکھیں روزانہ دو یا تین قطرے آنکھوں میں ڈالا کریں
فوائد۔
سرخی چشم ،ککرے ورم دھند سب کے لئے بہت مجرب نسخہ ہے ۔
http://ummulshifa.com/products.php
Share
دکھتی آنکھوں کا علاج
دکھتی آنکھوں کا علاج

دکھتی آنکھوں کا علاج

نسخہ اُم لشفاء ۔
گھیکوار کا گودا حسب ضرورت لے کر نچوڑ لیں اور چند قطرے نیم گرم کر کے مریض درد چشمکے کان میں ٹپکائیں انشاءاللہ درد فوراَ دور ہو جائے گا ۔ نہائیت ہی مفید ٹوٹکہ ہے ۔
Share
دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ
دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ

دکھتی آنکھ کا دیسی مجرب نسخہ

نسخہ اُم لشفاء
برگ گھیکوار کو ایک جانب سے چھیل کر اسکو گرم کر لیں اور مریض کی جس آنکھ میں تکلیف ہو اس جانب کے پاؤں کے انگوٹھے کے زیریں حصہ یا پاؤں کے تلوے پر باندھیں  انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو آرام آئے گا ۔
Share
دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ
دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ

دھکتی آنکھ کا ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء
گودا گھیکوار 30 گرام میں افیون 2 رتی ملا کر نیم گرم کریں اس کو صاف کپڑے میں پوٹلی بنا کر اس کو دکھتی آنکھوں پر بار بار پھرا دیں انشاءاللہ دکھتی آنکھ کو افاقہ ہو گا ۔
ٹوٹکہ نمبر 2
رات کو سوتے وقت گھیکوار کے عرق کا ایک ایک قطرہ دکھتی آنکھوں میں ڈالیں انشاءاللہدکھتی آنکھ کو فائدہ ہو گا ۔
open Link  http://ummulshifa.com/products.php
Share
سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ
سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

سر درد ہر قسم کا اکسیری ٹوٹکہ

نسخہ اُم لشفاء ۔ حسب ضرورت لعاب گھیکوار لے کر اس میں قدرے دار ہلد سفوف شامل کریں اور گرم کر کے درد والی جگہ پر باندھ دیں ۔
انشاءاللہ سر درد سے آرام آ جائے گا ۔ بلغی یا سرد مواد سے پیدا ہونے والے درد کے لئے یہ ٹوٹکہ  بالخصوص مفید اور سودمند ہے ۔
Share
Read more