Thursday 18 February 2016
Tuesday 16 February 2016
سرعت انزال کا دیسی علاج


سرعت انزال کا دیسی علاج
سرعت کا عربی کا لفظ ہے اس کے معنی جلدی اور انزال کا مطلب خارج ہو جانا
ہمبستری  کے وقت عضوکو فرج  کےاندر داخل کرنے سے پیشتر یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگر کبھی سیکس کی وڈیو یا کھی سیکس کی باتییں کرنے سے منی خارج ہو مطلب انزال ہو جائے تو اسے ذکاوت حس کہیں گے
جو لوگ سرعت انزال میں مبتلا ہیں اگر سرعت انزال زیادہ عرصہ رہے تو ذکاوت حس کے مرض میں مبتلا ہو جائیں گے
تندرست مرد کا ہم بستری کا دورانیہ 3 سے 6 منٹ ہوتا ہے
میانہ درجے کے انسان کا ہم بستری کا  دورانیہ 2 سے 4 منٹ ہوتا ہے
اگر سرعت انزال کا مرض  حد سےبڑھ  جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں چنانچہ  معلوم ہونا چاہیے کہ ذکاوت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جائے جائے کا علاج کیا جائے
یاد رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کا مرض  دور کرنے والی دواؤں کا استعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت
ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں
،جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں،یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی
کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کی وجوہات
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــ
منی کے نقائص،مثلا،منی کی گرمائش،منی کا پتلا پن،اور مادہ تولید  کا ذیادہ پیدا ہونا،،،،کمذوری قوت ماسکہ،یعنی منی کی تھلیوں کا ٹھیک سے مادہ تولید کی افزائش نہ کرنا
ہم بستری  کے غیر فطری طریقے،مثلا،مٹھ لگانا ،اغلام،کثرت جماع،غیر اصولی جماع،
شوق مباشرت،اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو وفور شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
کھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے،بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد
انزال ہو جاتا ہے،،حرکات جماعی میں عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے
سرعت انزال کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء
پھلی ببول بغیربیج کے60گرام،ثعلب دانہ60گرام،ستاور60گرام،تال مکھانہ60گرام
ترکیب تیاری:
تمام جڑی بوٹیوں  کو اچھی طرح صاف کر کے کھرل کر کے  باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:
 3 گرام صبح خالی پیٹ اور 3 گرام شام کھانے سے آدھا گھنٹا قبل نیم گرم میٹھے دودھ کے ساتھ
فوائد:
جریان احتلام اور پیشاب کے بعد اور پیشاب سے پہلے قطرے آنا کو ختم کرتا ہے سرعت انزال کا خاتمہ
کرکے قوت امساک بڑھاتا ہے خیالات کی وجہ سے منی کے قطرے آنے کو روکتا ہے

اس نسخہ کو کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   Hakeem Haider Ali  +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO 
Read more
کمر درد کا دیسی علاج






کمر درد کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء ۔
ریوند خطائی 25 گرام‘ گندھک آملہ سار 100 گرام ‘ خردل (رائی)100 گرام‘ سوڈا بائی کارب100 گرام ‘ اسگندھ ناگوری 100 گرام ‘ اجوائن 50 گرام ‘ فلفل دراز20 گرام
کمر درد کا دیسی علاج
ترکیب تیاری
کسی کھرل میں ڈال کر تمام اجزاء کا سفوف بنالیں۔
ترکیب استعمال ۔
 ایک گرام صبح تازہ پانی کے ساتھ  اورشام کو ایک گرام پانی سے دیں,
پرانی سے پرانی جوڑوں کی  تکلیف اور درد کمر عرق النساءمیں بھی بے حد مفید ہے

Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   Hakeem Haider Ali  +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO

Read more
Monday 15 February 2016
Sunday 14 February 2016
Friday 12 February 2016
no image

Ummul Shifa سرعت انزال میں م

ummulshifa

                                سرعت انزال میں مفید غذائیں


نسخہ اُم لشفاء ۔
1۔ دودھ دہی
2۔ مکھن گھی
3۔ گوشت مرغابی چڑے
4۔ بادام اخروٹ
5۔ مچھلی دیسی گھی
6۔ چہار مغز ، چہار گوند
7۔ انگور تازہ شیریں ، کیلا
8۔ ناشپاتی ، سیب
9 ۔کھیرا ، ککڑی
10۔ چقندر ، شلجم
11۔ امرود ، خربوزہ
اگر پوسٹ پسند آئے تو لازمی شیئر کریں شُکریہ
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7    +92 0334 7405881  this Number available at Whtsapp,Viber and  IMO

Read more
no image

Ummul Shifa معجون قوت باہ



معجون قوت باہ   
اجزاء 
ہلیلہ سیاہ100گرام،ہلیلہ کابلی100گرام،پوست بلیلہ100گرام،آملہ صاف کیاہوا50گرام
 کالی مرچ 15گرام،فلفل دراز 50گرام،زنجبیل30گرام،بسباسہ30گرام،بوزیدان30گرام،شیطرج ہندی30گرام،شقاقل30گرام،تودرین30گرام،لسان العصافیئر30گرام،کنجند مقشر30گرام
خشخاش30گرام،موصلی سفید70گرام،،تمام چیزوں کو کھرل کر کے روغن  بادام200گرام
لےکراس میں کھرل کیا ہوا سفوف کو اچھی طرح مکس کریں  بعد میں اس وزن کے مطابق چار گنا شہدمیں مکس
کر لیں بس معجون قوت باہ تیار ہے
مقدار خوراک
 ایک بڑا کھانے والاچمچ صبح خالی پیٹ  برابر گرم دودھ کیساتھ لیں 
ایک ماہ متواتر یہ استعال کریں 
فوائد،قوت باہ کیلیے بہترین معجون  ہےاعصابی،جسمانی کمزوری کو دور
کرتی ہے امساک میں بھی خوب اضافہ کرتی ہے ۔ 
Skype ID  #   ummulshifaherbal

Help Line 24/7   Hakeem Haider Ali  +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Read more
no image

Ummul Shifa عضو خاص کو سخت اور موٹا کرنے کے لئے







عضو خاص کو سخت اور موٹا کرنے کے لئے 
نسخہ اُم الشفاء
عاقرقرحا20گرام،مغزپنبہ 40گرام،ان دونوں کو کھرل کر کے  تلوں کا تیل 120ملی لیٹر لےکراس میں مکس کر لیں اور کسی باریک کپڑے کو لگا کر پُن لیں  اورکسی شیشی میں ڈالکر رکھیں
طریقہ استعمال:
رات سوتے وقت 10قطرے سے حشفہ (کیپ)بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد:عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے

Read more