Saturday, 23 April 2016

چیچک کا دیسی علاج
چیچک کا دیسی علاج

چیچک کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
یہ ایک چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ابتدا میں سر میں اور کمر میں درد،جاڑ اور شدیر بخار ہوتا ہے جلد پر تیسرے دن دانے نکل آتے ہیں جو آٹھویں دن آبلوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن میں سیپ بھی جمع ہو جاتی ہے
عناب    5عدد
خاکسی  3 گرام
مویز منقٰی  5 عدد
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔
دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 2

چیچک کا دیسی علاج

گلاب کی پتیاں
ترکیب تیاری ۔ خشک کر کے سفوف بن لیں
ترکیب استعمال ۔ پیپ دار آبلوں پر اس سفوف کو چھڑکیں
نسخہ نمبر 3

چیچک کا دیسی علاج

گائے کا گھی یا تل کا تیل   بقدر ضرورت
ترکیب استعمال ۔ کھرنڈ پر لگائیں
نسخہ نمبر 4

چیچک کا دیسی علاج

سمندر جھاگ   
ترکیب استعمال ۔ اس کو ناریل کے پانی میں ملا کر داغوں پر لگائیں ۔
انشاءاللہ چند روز کے استعمال سے چیچک کے داغ ختم ہو جائیں گے ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/

Different Themes
Written by Lovely

Aenean quis feugiat elit. Quisque ultricies sollicitudin ante ut venenatis. Nulla dapibus placerat faucibus. Aenean quis leo non neque ultrices scelerisque. Nullam nec vulputate velit. Etiam fermentum turpis at magna tristique interdum.

0 comments