حمل روکنے کا طریقہ علاج
حمل روکنے کا طریقہ علاج
نسخہ اُم لشفاء
عضو خاص کی کیپ پر تِل کا تیل ہمبستری سے قبل لگائیں
عورت ایک گرام نمک رحم میں ہم بستری سے پہلے رکھے ۔
چھ گرام تلسی کے تازہ پتے 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور حیض سے فارغ ہونے کے بعد روزانہ صبح لیں اس نسخہ کو تین مہینے تک حیض کے فارغ ہونے کے بعد لیں ۔
گھونکچی سفید ایک عدد صبح ناشتہ کے بعد تین دن تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں اسی طرح تین ماہ تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں ۔
ارنڈ کے بیج کی گری ایک عدد پانی کے ساتھ صبح تین دن تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد لیں اس طرح تین مہینے تک حیض سے فارغ ہونے کے بعد اس کو لیں ۔
تھوڑی سی روئی سرکہ میں بھگو کر جماع سے پہلے رحم میں رکھیں
ان تمام ٹوٹکوں میں سے کوئی ایک بھی دستیاب ہو تو استعمال کریں انشاءاللہ حمل نہیں ٹہھرے گا ۔
نوٹ۔ اگر خدا کے فضل سے حمل ٹھہر جائے تو خدارا حمل مت گروائیں گناہ کبیرہ ہے ۔
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
17:06

0 comments