خسرہ کا دیسی طریقہ علاج
نسخہ اُم لشفاء
چھوت کا پھیلنے والا مرض ہے ، مریض کو پہلے نزلہ،چھینکیں ناک اور آنکھوں سے پانی بہتاہے اور بخار ہوتا ہے 4یا 5 دن کے بعد لال رنگ کے دانے پہلے چہرے پر اس کے بعد جسم کے دوسرے حصوں پر نکلتے ہیں چہرہ سرخ ہو جاتا ہے چیچک کے لئے دیئے گئے نسخہ جات خسرہ میں بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں
خسرہ کا دیسی طریقہ علاج
خسرہ کے مریضوں کے لئے چند احتیاطی ہدایات ۔
چیچک و خسرہ کا مریض بالکل علیحدہ رکھا جائے ۔ بغیر انجکشن لئے ہوئے کوئی بھی شخص دیکھ بھال نہ کرے ، آنکھوں پر ٹھنڈے پانی کی پٹیاں رکھیں اور اگر سوج جائے تو سہاگہ کے پانی سے دھوئیں منہ صاف رکھیں گرم اور مصالحہ دار چیزوں سے پرہیز کریں ۔ سیال غذالیں ۔
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
03:08

0 comments