Monday, 25 April 2016

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے
سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت انزال کے لئے مشالی نسخے

سرعت ایک ایسا عارضا ہے جو فعل جماع کی تکمیل نہیں ہونے دیتا مرد اور عورت کے باہمی ملاپ میں حقیقی مسرت اور اطمینان بلکہ سکون قلب اس بات میں مضمر ہے کہ عورت اور مرد اس فعل کو اس طریقے سے سر انجام دیں کہ دونوں کے جزبات و خواہشات کی حقیقی تسکین ہو جائے مرد اور عورت دونوں منزل ہو جائیں یا یوں سمجھ لیں کہ عورت کی تسکین ہو جائے ۔
سرعت انزال کے دفاع کے لئے ہم یہاں پر چند نسخہ جات درج کر رہے ہیں جو صرف اس مرض کے متعلق ہیں یعنی ان کے استعمال سے باہ کی قوت بڑھے گی سرعت کے عارضے میں کمی ہو کر رکاوٹ بڑھ جاتی ہے
مباشرت کا لطف تبھی آ سکتا ہے جب کہ مرد سرعت انزال کا شکار نہ ہو

سرعت انزال کا مشالی نسخہ

کریلہ مع جڑ اور پتوں کے کوٹ کر اس کا پانی نچوڑ کر آگ پر خشک کر لیں اور اس سے سبز رنگ کا سفوف یا گاڑھا سا رُب بنا لیں ۔
اور
اجمود 25 گرام ، لونگ 10 گرام ،اجوائن خراسانی 10 گرام ،منڈی 12 گرام ،پیاز کے بیج 6 گرام ،گاجر کے بیج 6 گرام،پرانا گڑ 25 گرام
ترکیب تیاری ۔
ان سب ادویہ کو خوب کوٹ کر چھان لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
دو گرام روزانہ کی خوراک مقرر کر لیں خوراک کھانے کے بعد سوائے دودھ کے کوئی خوراک نہ لیں سرعت انزال کے لئے انتہائی مفید اور ممسک بھی ہے ۔

سرعت انزال کا مشالی نسخہ

سفید کنیر کی جڑ سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں اور 60 گرام خشخاش کے جوشاندہ میں اسے کھرل کر لیں اور حبوب تیار کر کے محفوظ کر لیں
ترکیب استعمال ۔
جماع کرنے سے پہلے ایک گولی پانی میں ملا کر عضو کے اوپر اور چاروں طرف پتلا سا لیپ کریں انشاءاللہ افاقہ ہو گا جماع کے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو لیں ۔
Skype ID  #   ummulshifaherbal
Help Line 24/7   +92 0334 7405881 this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link     http://ummulshifa.com/urdu/
Different Themes
Written by Lovely

Aenean quis feugiat elit. Quisque ultricies sollicitudin ante ut venenatis. Nulla dapibus placerat faucibus. Aenean quis leo non neque ultrices scelerisque. Nullam nec vulputate velit. Etiam fermentum turpis at magna tristique interdum.

0 comments