عام بخار کا علاج
اس میں بخار، سرمیں درد،سارے بدن میں درد کھانسی اور نزلہ ہوتاہے
خاکسی 5 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں
ترکیب استعمال ۔ دن میں تین بار لیں ۔
نسخہ نمبر 2
عام بخار کا علاج
نیم کی کونپلیں 5 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں
ترکیب اسستعمال ۔ دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 3
عام بخار کا علاج
تلسی کے تازہ پتے 25 گرام
کالی مرچ 1 گرام
ترکیب تیاری ۔ پانی میں پیس کر چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ ایک گولی پانی کے ساتھ دن میں دو بار لیں
نوٹ۔ یہ ملیریا کے بخار میں خاص طور پر فائدہ کرتی ہے ۔
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
02:21

0 comments