رحم کی خارش
نسخہ اُم لشفاء
رحم میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے اور پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے اور بے چینی رہتی ہے۔
نسخہ نمبر 1
منڈی 4 گرام
عناب 5 عدد
شاہترہ 4 گرام
صندل سفید کا برادہ 3 گرام
ترکیب تیاری ۔ 120 ملی لیٹر پانی میں رات بھر بھگو کر صبح مل کر چھان لیں اور شکر سے میٹھا کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ صبح کے وقت پیئں
انشاءاللہ رحم کی خارش ختم ہو جائے گی ۔
2نسخہ نمبر
رحم کی خارش
نیم کے تازہ پتے 125 گرام
سہاگہ بریاں 3 گرام
ترکیب تیاری ۔ نیم کے پتوں کو ایک لیٹر پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور سہاگہ ملا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ اس پانی سے خارش کی جگہ کو صبح و شام دھوئیں ۔
نسخہ نمبر 3
رحم کی خارش
کافور 3 گرام
عرق گلاب 24 ملی لیٹر
ترکیب تیاری ۔ کافور کو عرق گلاب میں پیس لیں ۔
ترکیب استعمال ۔ ایک صاف کپڑے کا ٹکڑا اس میں بھگو کر خارش کی جگہ پر رکھیں جتنی بار ضرورت ہو یہ عمل دہرائیں ۔
انشاءاللہ رحم کی خارش ختم ہو جائے گی ۔
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881
this Number available at Whtsapp,Viber IMO
Open link http://ummulshifa.com/urdu/
.png)
By
16:45

0 comments