معجون جالینوس
نسخہ اُم لشفاء ۔
مروارید 2 گرام ، بسد 2 گرام ، بہمن 3 گرام ، کاگنج 2 گرام ، بیج لباب 2 گرام ، سعد 2 گرام ، سلیخہ 2 گرام ،دارچینی 2 گرام ، مصطگی 1 گرام ،صمغ عربی 1 گرام ۔ ک
کوٹ چھان کر شہد خا لص ہم وزن ادویہ میں معجون تیار کریں اور مجامعت کے وقت 2 گرام گرم پانی سے کھائیں ۔
فوائد۔
عضو تناسل کو سخت کر دیتی ہے ۔
شہوت کو بہت زیادہ کر دیتی ہے ۔
پٹھوں کو قوت دیتی ہے
خون میں تغیر عظیم پیدا کرتی ہے ۔
حد سے زیادہ نعوظ لاتی ہے ۔
عورت کے دل میں مرد کی محبت اور دوستی پیدا کرتی ہے ۔
.png)
By
12:10
0 comments