بے اولادوں کے لئے
نسخہ ام لشفاء۔
مشک خالص 3 گرام، زعفران 3 گرام، جددار خطائی 3 گرام، مرجان 3 گرام مروارید 2 گرام، سپاری دکھنی 50 گرام، ورق نقرہ 2 گرام ورق طلاء سب کو ملا کر سفوف بنا لیں ۔
فوائد ۔
اعلٰی درجہ کا معین حمل ہے اس کے استعمال سے انشاء اللہ حمل قرار پاتا ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
تین گرام صبح ہمراہ دودھ گاو استعمال کریں ۔

.png)
By
10:17
0 comments