نسخہ ام لشفاء۔
لونگ 10 گام، اجوائن دیسی 50 گرام، عاقرقرحا 50 گرام ، نوشادر 50 گرام، نمک خوردنی 50 گرام۔15
ترکیب تیاری ۔
سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں ۔
طریقہ استعمال ۔
تھوڑا سا منجن لے کر دانتوں کی جڑوں میں رکھ دیں یا ہلکا ہلکا مل دیں ۔
فوائد۔
دانتوں کا درد نیا یا پرانا چند دن کے بیرونی استعمال سے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتا ہے۔
اندرونی طور پر دانت کے درد ، پیٹ کے درد ، ریاحی درد ، بدہضمی کے لئے مفید ہے ۔
Help Line +92 0334 7405881
open link www.ummulshifa.com
.png)
By
11:29

0 comments