بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے کےلئے
نسخہ ام لشفاء ۔
کلونجی 50 گرام، لیموں کا عرق حسب ضرورت
طریقہ استعمال ۔
کسی شیشے کی پیالی میں اتنا عرق ڈالیں کے کلونجی عرق میں ڈوب جائے پھر اسے ڈھانپ کر رکھ دیں
پھر کلونجی جب خشک ہو جائے تو اسے پاوڈر کی شکل میں پیس کر بوتل میں محفوظ کر لے اور روزانہ رات کو سوتے وقت ایک چٹکی کھا لیا کریں ۔اس کے ساتھ ساتھ ورزش بھی ضرور کریں اور کھانے پینے میں بھی احتیاط کریں۔

.png)
By
09:32
0 comments