لبوب کبیر
نسخہ اُم لشفاء ۔
گردہ کو گرم اور قوی تر کرتا ہے قوت باہ اور تقویت دل و دماغ کے لئے بے نظیر ہے ۔
مغز پستہ 50 گرام ، مغز بادام 50 گرم، مغز فندق50 گرام ، مغز گردگان50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، شقاقل 50 گرام، زنجیل 50 گرام، دارچینی 50 گرام، سعد کونی 50 گرام ، قرنفل 50 گرام، تخم شلجم 30 گرام ، تخم پیاز 40 گرام، تخم ترب 50 گرم،
ان سب کو کوٹ چھان کر لبوب کبیر بنا لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
رات کو سوتے وقت 20 گرام تک گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں 100 مردوں جتنی طاقت پیدا ہو گی ۔
.png)
By
11:16

0 comments