جسم کو موٹا کرنے کا نسخہ
نسخہ ام لشفاء۔
تالمکھانہ ، تخم خشخاش ، مغز بادام ، موصلی سفید ، جلوتری ، گوند کتیرا، بہمن سرخ ، بہمن سفید ، دانہ الائچی خورو ، سورنجان ، دار چینی ، زنجیل ، ہر ایک 24 گرام تمام ملا کر سفوف تیار کر لیں ۔
ترکیب استعمال ۔
گرام صبح اور 12 گرام شام ہمراہ دودھ استعمال کریں ۔12
فوائد۔
جسم کو موٹا اور طاقتور بنانے میں بے نظیر ہے ۔
جسم کو موٹا کرنے کا نسخہ
By lun ka ilaj
10:46
0 comments
Tagged
Written by Lovely
Aenean quis feugiat elit. Quisque ultricies sollicitudin ante ut venenatis. Nulla dapibus placerat faucibus. Aenean quis leo non neque ultrices scelerisque. Nullam nec vulputate velit. Etiam fermentum turpis at magna tristique interdum.
.png)
By
10:46
0 comments