Wednesday, 18 November 2015

                              مقوی باہ طلاء

نسخہ ام لشفاء۔
روغن رائی 50 گرام، بیر بہوٹی 10 گرام، لونگ 10 گرام،
ترکیب تیاری ۔
اول لونگ اور بیر بہوٹی کو باریک کر کے روغن میں ڈال دیں اوور کوب کھرل کریں جب یکجان ہو جائیں تو کسی شیشی میں ڈال لیں اور مظبوط کارک لگا لیں اور پانی میں تین گھنٹے تک ابا لیں ، پانی کی گرمی سے تمام دوائیں تیل کی طرح ہو جائیں گی ۔ پھر نتھار کر صاف شیشی میں محفوظ کر لیں بس مقوی باہ طلاء تیار ہے ۔
ترکیب تیاری۔
بوقت ضرورت عضو مخصوص پر لگائیں ۔
فوائد۔
فاضل رطوبت کے جمع ہو جانے کی وجہ سے جو ضعف باہ ہو جاتا ہے
اس کے لئے بڑے بھروسے کی دوا ہے جریان اور احتلام کی وجہ سے پیدا ہونے والی نامردی اور انتشار کی کمی کے لئے بے حد مفید ہے ۔
Tagged
Different Themes
Written by Lovely

Aenean quis feugiat elit. Quisque ultricies sollicitudin ante ut venenatis. Nulla dapibus placerat faucibus. Aenean quis leo non neque ultrices scelerisque. Nullam nec vulputate velit. Etiam fermentum turpis at magna tristique interdum.

0 comments