نسخہ ام لشفاء ۔
ست پودینہ 5 گرام، ست کافور 4 گرام، گلیسرین 20 گرام، عرق گلاب 800 ملی لیٹر ۔
ترکیب تیاری ۔
پہلے ست کو کھرل کریں بعد میں گلیسرین ملا کر ایک گھنٹہ کھرل کریں پھر عرق گلب ملا کر بوتل میں ڈال لیں بس تیار ہے ۔
طریقہ استعمال ۔
دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالیں ۔
فوائد۔
آنکھوں سے پانی آنا اور آنکھ میں کسی چیز کا پڑ جانا کے لئے مفید تر ہے ۔
Help Line +92 0334 7405881 Yeh Number Whtsapp,imo or viber pay bhe majood hai
.png)
By
11:09

0 comments