اکسیر درد گردہ
نسخہ اُم لشفاء۔
پھٹکڑی سرخ ، نوشادر ، سوہاگہ ، قلمی شورہ ہر ایک 7 ، 7 گرام سنگ یہود 12 گرام، سرد چینی 6 گرام پہلے تینوں دواوں کو باریک کر کے ایک کوزہ میں نصف نیچے اور نصف اوپر درمیان مین قلمی شورہ بند کر کے 4 کلواپلوں کی آگ دیں باقی ادویات باریک پیس کر شامل کر لیں بس دوا درد گردہ تیار ہے ۔
ترکیب استعمال ۔
پر زردی بیضہ مرغ ایک عدد سیاہ مرچ باریک حل کر کے لیپ کریں درد گردہ کا بہترین علاج ہے ۔
Open link http://www.ummulshifa.com/index.php
Skype ID #
ummulshifaherbal
Help Line 24/7 +92 0334 7405881 this Number available at
Whtsapp,Viber IMO
.png)
By
08:10

0 comments