نسخہ ام لشفاء
کافور اصلی 30 گرام، موم زرد 20 گرام، روغن زیتون 30 گرام، سہاگہ 10 گرام،
ترکیب تیاری ۔
پہلے سہاگہ اور کافور کو باریک پیس لیں پھر روغن اور موم کو پگھلائیں جب نرم ہو جائیں تو پسی ہوئی ادویہ ڈال دیں بس دوا تیار ہے ۔
طریقہ استعمال ۔
مقام ماوف کو صاف کر کے کسی کپڑے پر لگا کر استعمال کریں ۔
فوائد۔
ایسے زخم جن میں جلن یا سوزش ہو ان کے لئے مفید تر ہے ۔
open link www.ummulshifa.com
.png)
By
11:20

0 comments