Friday, 22 April 2016

لیکوریا کا دیسی علاج
لیکوریا کا دیسی علاج

لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء
اس میں رحم سے سفید یا پیلے رنگ کی رطوبت آتی ہے ۔کمر میں درد،چکراور عام کمزوری ہو جاتی ہے
نسخہ نمبر1
موچرس          25 گرام
ڈھاک کا گوند   25 گرام
اندرجو شیریں  12 گرام
اسگند            12 گرام
مازو جلا ہوا    3 گرام
شکر             75 گرام
ترکیب تیاری ۔
خشک کر کے باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ 2 گرام دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 2

لیکوریا کا دیسی علاج

املی کے بیج کی گری    30 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال
ایک گرام پانی کے ساتھ دن میں دو یا تین بار لیں
یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔
نسخہ نمبر 3

لیکوریا کا دیسی علاج

سنگاڑھا خشک   20 گرام
موصلی سینبھل   20 گرام
شکر               40 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں اور شکر ملا کر رکھ لیں
انشاءاللہ لیکوریا کا خاتمہ ہو گا

Different Themes
Written by Lovely

Aenean quis feugiat elit. Quisque ultricies sollicitudin ante ut venenatis. Nulla dapibus placerat faucibus. Aenean quis leo non neque ultrices scelerisque. Nullam nec vulputate velit. Etiam fermentum turpis at magna tristique interdum.

2 comments:

  1. سر اگر یہ دوائی بنی ہوئی منگوانا چاہیں تو کیا طریقہ ہے

    ReplyDelete
  2. سر پلیز ہیلپ کردیں میری بیوی کو لیکوریا بہت زیا دہ ہوتا ہے اگر کوئی گرم چیز کھا لے اس سے لیکوریا ہوتا ہے آپ دوائی کا بتا دیں یا بھیج دیں اور طریقہ بتائیں دوائی لینے کا

    ReplyDelete