لیکوریا کا دیسی علاج
نسخہ اُم لشفاء
اس میں رحم سے سفید یا پیلے رنگ کی رطوبت آتی ہے ۔کمر میں درد،چکراور عام کمزوری ہو جاتی ہے
نسخہ نمبر1
موچرس 25 گرام
ڈھاک کا گوند 25 گرام
اندرجو شیریں 12 گرام
اسگند 12 گرام
مازو جلا ہوا 3 گرام
شکر 75 گرام
ترکیب تیاری ۔
خشک کر کے باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال ۔ 2 گرام دن میں دو بار لیں
نسخہ نمبر 2
لیکوریا کا دیسی علاج
املی کے بیج کی گری 30 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال
ایک گرام پانی کے ساتھ دن میں دو یا تین بار لیں
یہ نسخہ کم ازکم ایک ماہ استعمال کریں ۔
نسخہ نمبر 3
لیکوریا کا دیسی علاج
سنگاڑھا خشک 20 گرام
موصلی سینبھل 20 گرام
شکر 40 گرام
ترکیب تیاری ۔ باریک سفوف بنا لیں اور شکر ملا کر رکھ لیں
انشاءاللہ لیکوریا کا خاتمہ ہو گا
.png)
By
16:27

سر اگر یہ دوائی بنی ہوئی منگوانا چاہیں تو کیا طریقہ ہے
ReplyDeleteسر پلیز ہیلپ کردیں میری بیوی کو لیکوریا بہت زیا دہ ہوتا ہے اگر کوئی گرم چیز کھا لے اس سے لیکوریا ہوتا ہے آپ دوائی کا بتا دیں یا بھیج دیں اور طریقہ بتائیں دوائی لینے کا
ReplyDelete